ETV Bharat / state

دہلی کانگریس کا صدر کون ہوگا؟

کانگریس پارٹی کی سینئر رہنما شیلا دکشت کے انتقال کے بعد دہلی کانگریس پردیش کمیٹی کے صدر کا عہدہ خالی ہے۔

دہلی کانگریس کے ریاستی صدر کا انتخاب؟
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 11:34 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:55 PM IST

دہلی پردیش کمیٹی کے صدر کے لیے کانگریس پارٹی کی موجودہ عبوری صدر سونیا گاندھی نے دہلی کانگریس پارٹی کے انچارج سے فہرست طلب کی ہے۔

ایسی امید کی جا رہی ہے کہ جلد ہی ریاستی صدر کا انتخاب عمل میں آئے گا۔

سونیا گاندھی نے انچارج سے کہا کہ وہ لوگوں کی فہرست انہیں دیں جو لمبی مدت سے کانگریس پارٹی سے جڑے ہوئے ہیں اور جنہوں نے پارٹی کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

دہلی کانگریس کے ریاستی صدر کا انتخاب؟

اس فہرست میں کم سے کم 8 لوگوں کے نام طلب کئے گئے ہیں۔
ریاستی صدر کے امیدواروں میں اجئے ماکن، جئے پرکاش، راجیش لیلوٹیا، ہارون یوسف ، یوگنند شاشتری سمیت دیگر سینئر رہنماؤں کے نام بھی شامل ہیں۔

آئندہ چھہ ماہ میں دہلی میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں، اس انتخابات پر دہلی کانگریس کے ریاستی صدر کی ذمہ داری ڈالی گئی ہے۔

ایک ایسے شخص کو صدر بنایا جا سکتا ہے، جو آئندہ اسبملی انتخابات کی ذمہ داری بھی اُٹھائے، اس کے لیے ایک ایسے چہرے کی تلاش کی جا رہی ہے، جس نے کانگریس پارٹی میں اپنا ایک منفرد کردار ادا کیا ہو۔

خیال رہے کہ کانگریس پارٹی راہل گاندھی کے استعفیٰ کو منظور کرنے کے بعد ان کی جگہ ان کی والدہ سونیا گاندھی کو کانگریس پارٹی کا عبوری بنایا گیا تھا۔

فی الحال وہ عبوری صدر کا کام انجام دے رہی ہیں۔

سونیا گاندھی کی عمراس وقت 72 برس ہے اور وہ اس سے قبل 19 برسوں تک کانگریس کی صدر رہ چکی ہیں۔ انہوں نے سنہ 1998 میں پارٹی کی قیادت ذمہ داری لی تھی، جس کے بعد 2004ء میں غیر متوقع طور پر کانگریس پارٹی نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی تھی۔

سنہ 2017 میں سونیا گاندھی نے اپنی خراب صحت کے سبب اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا، اس کے بعد کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ان کے صاحبزادے راہل گاندھی کو کانگریس پارٹی کا قومی صدر منتخب کیا۔ سنہ 2019 میں عام انتخابات میں سکشت کے بعد راہل گاندھی نے سکشت کی ذمہ داری اپنے سر لینے کے بعد ورکنگنگ کمیٹی کو اپنا استعفیٰ دے دیا تھا۔

اب عبوری صدر بننے کے بعد سونیا گاندھی دہلی کانگریس پارٹی کے صدر کے انتخابات کے لیے کوشاں نظر آ رہی ہیں۔

Intro:सोनिया गांधी ने मांगी अध्यक्ष पद को चयन करने के लिए दिल्ली प्रभारी से लिस्ट

नई दिल्ली: शीला दीक्षित के निधन के बाद जहां दिल्ली कांग्रेस कमेटी का अध्यक्ष पद खाली पड़ा है तो वहीं अब अखिल भारतीय कांग्रेस कमेटी का राष्ट्रीय नेतृत्व तय हो चुका है.इसको लेकर अब सोनिया गांधी दिल्ली कांग्रेस कमेटी के खाली पड़े अध्यक्ष पद को भी भरने के लिए जद्दोजहद में लगी हैं. उन्होंने दिल्ली प्रभारी पीसी चाको को जल्द से जल्द लिखित में रिपोर्ट सौंपने को कहा है और जो लोग अध्यक्ष पद के लायक हैं उनकी लिस्ट मांगी है.

Body:इस हफ्ते तय हो सकता है अध्यक्ष पद का उम्मीदवार
सूत्रों की मानें तो सोनिया गांधी इस हफ्ते में दिल्ली कांग्रेस कमेटी का अध्यक्ष पद का उम्मीदवार तलाश सकते हैं. और जल्दी ही इसकी घोषणा भी कर सकती हैं. आपको बता दें कि सोनिया गांधी ने पीसी चाको से जो लिस्ट मांगी है उसमें यह भी कहा गया है कि ऐसे लोगों की लिस्ट दी जाए जो लंबे समय से पार्टी से जुड़े हैं.और उन्होंने पार्टी को खड़ा करने में महत्वपूर्ण योगदान दिया है. ऐसे में बताया जा रहा है कि सोनिया गांधी इस हफ्ते के अंत तक अध्यक्ष पद की घोषणा कर सकती हैं.

सोनिया गांधी ने 7 से 8 नाम की मांगी है लिस्ट
आपको बता देंगे सोनिया गांधी ने दिल्ली कांग्रेस कमेटी की कमान संभालने के लिए हाल ही में एक मीटिंग की थी जिसमें उन्होंने पीसी चाको को लिस्ट में सात से आठ उम्मीदवार होने की बात कही है.बताया जा रहा है जिसमें अजय माकन, जय प्रकाश, राजेश लिलोठिया, हारून यूसुफ, योगंनन्द शास्त्री, सहित कई पूर्व सांसद और विधायक भी शामिल की लिस्ट बनाई जा रही है.

आगामी छह माह में हैं विधानसभा चुनाव
सबसे अहम बात यह है कि राजधानी दिल्ली में विधानसभा के चुनाव करीब आने वाले हैं और आगामी 6 माह में इलेक्शन हो सकते हैं. लेकिन शीला दीक्षित के निधन के बाद दिल्ली कांग्रेस कमेटी का अध्यक्ष पद खाली हो चुका है. जिसके बाद अब यह तय होना है कि विधानसभा चुनाव को लेकर क्या तैयारियां की जाए और दिल्ली की जिम्मेदारी किसको दी जाए.

Conclusion:फिलहाल देखना होगा कि जिस तरीके से अखिल भारतीय कांग्रेस कमेटी के राष्ट्रीय नेतृत्व हो चुका है.उसके बाद सोनिया गांधी दिल्ली कांग्रेस कमेटी का अध्यक्ष पद कब तक तय कर पाती हैं.
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:55 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.