ETV Bharat / state

سونیا گاندھی کی کانگریس اراکین پارلیمان کے ساتھ ورچوئل میٹنگ - rahul gandhi

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کریں گی۔

sonia gandhi calls virtual meet of congress mps today
سونیا گاندھی کی کانگریس اراکین پارلیمان کے ساتھ ورچوئل میٹنگ
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 12:22 PM IST

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی حزب اختلاف کے اراکین پارلیمان کے ساتھ ملک کو درپیش مسائل اور متعدد امور پر تبادلہ خیال کے لئے ورچوئل میٹنگ میں شرکت کریں گی۔

کانگریس ذرائع نے بتایا کہ 'جن امور پر غور کیا جائے گا وہ بنیادی طور پر ایل اے سی پر جاری سرحدی تنازعہ اور کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی صورتحال ہیں، جن پر تفصیلی بات چیت ہوگی'۔

راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 'مسٹر مودی کا خیال ہے کہ دنیا ان کی طرح ہے۔ لیکن ایسا ممکن نہیں ہے'۔

کانگریس نے اس تعلق سے ایک بیان بھی جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 'پارٹی اور اس کی قیادت کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے کی کوشش کرکے اور مودی حکومت کی طرف سے کی جانے والی بزدلانہ حرکتوں اور غلط بیانیوں سے نہیں ڈرایا جاسکتا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.