ETV Bharat / state

اتراکھنڈ گلیشیئر حادثہ پر سونیا اور راہل گاندھی کا اظہارِ افسوس - سیلاب اور تباہی کی خبر افسوسناک

کانگریس صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی نے اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشیئر ٹوٹنے سے آئے سیلاب کے سبب ہوئی تباہی پر متاثرین کے تئیں گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔

sonia and rahul reacts on glacier burst in uttarakhand
اتراکھنڈ گلیشیئر حادثہ پر سونیا اور راہل گاندھی کا اظہارِ افسوس
author img

By

Published : Feb 8, 2021, 9:05 AM IST

سونیا گاندھی نے کہا 'اتراکھنڈ میں گلیشیئر ٹوٹنے کے سبب آئے سیلاب اور تباہی کی خبر افسوسناک اور باعث تشویش ہے۔ میں خدا سے سبھی کے محفوظ ہونے کی تمنا کرتی ہوں اور کانگریس کارکنان نیز انتظامیہ سے لوگوں کو راحت اور مدد دینے کی درخواست کرتی ہوں۔ کانگریس پارٹی دکھ کی اس گھڑی میں اتراکھنڈ کے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے'۔

راہل گاندھی نے کہا کہ 'چمولی میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب کی تباہی کافی اندوہناک ہے۔ میری تعزیت اتراکھنڈ کے عوام کے ساتھ ہیں۔ ریاستی حکومت سبھی متاثرین کو فوری مدد دے۔ کانگریس کے ساتھی بھی راحت کے کام میں ہاتھ بٹائیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.