ETV Bharat / state

سرائے روہیلہ میں واقع جھگیوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا - آگ لگنے پر کسی کی ہلاکت نہیں

دارالحکومت دہلی سے ایک کے بعد ایک آگ لگنے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔اب سرائے روہیلہ میں واقع جھگیوں میں آگ لگی ہے جس پر قابو پا لیا گیا۔

سرائے روہیلہ میں واقع جھگیوں میں لگی آگ
سرائے روہیلہ میں واقع جھگیوں میں لگی آگ
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 12:39 PM IST

دہلی کے سرائے روہیلہ میں واقع کئی جھگیوں میں آگ لگی ہیں۔ حالانکہ راحت کی بات یہ ہے کہ آگ میں کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی خبر نہیں ہے۔

سرائے روہیلہ میں واقع جھگیوں میں لگی آگ

نیو روہتک روڈ سرائے روہیلہ کے علاقے میں بنی جھگیوں میں آگ لگی ہے، راحت کی بات یہ ہے کہ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:گوری لنکیش کا مفرور قاتل گرفتار

واضح رہے کہ سرائے روہیلہ کے علاقے میں غیر قانونی طور پر تعمیر کی جانے والی 6-7 جھگیوں میں آگ لگ گئی تھی۔ جس پر وقت پر قابو پالیا گیا۔

فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں کامیاب رہی۔

وہیں آگ لگنے کی جہ کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

فی الحال آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتایا جارہا ہے اور ساتھ ہی آگ لگنے سے لاکھوں کے نقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

Intro:Body:दिल्ली के न्यू रोहतक रोड सराय रोहिल्ला इलाके में बनी अवैध तरीके से झुग्गियों में लगी आग आग का कारण अभी शार्ट सर्किट बताया जा रहा है करीबन 6: से 7: झुग्गियों में आग लगी लेकिन कोई हताहत नहीं फायर की 5 गाड़ियां मौके पर फिलहाल आग पर काबू पा लिया है कोई हताहत होने की खबर नहीं लाखों का माल जलकर खाक रोड परबनाकर बैठे जो लोहार हैं अवैध तरीके से झुग्गी उसी में आग लगी आग लगने का कारण शॉर्ट सर्किट बताया जा रहा हैConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.