ETV Bharat / state

بی جے پی کی ریلی میں کیجریوال کے نعرے

دارالحکومت دہلی کے گونڈہ موج پور اسمبلی  حلقے میں بی جے پی اسٹار کیمپینر سپنا چودھری کے عوامی جلسے میں کیجریوال کے نعرے بلند ہوئے۔

slogan for kejriwal in bjp rally
بی جے پی کی ریلی میں کیجریوال کے نعرے
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 2:56 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:57 AM IST

جب سپنا چودھری نے پوچھا کس کو ووٹ دیں گےعوام کی طرف سے جواب آیا۔۔۔ کیجریوال

سپناچودھری کو یقین نہیں آیا پھر پوچھا،کس کو ووٹ ،مزید اونچی آواز میں دوبارہ جواب آیا کیجریوال کو۔

عام طور پر جب انتخابات میں عوامی جلسہ ہوتا ہے تو پارٹی اور امید وار کے حق میں نعرے لگائے جاتے ہیں لیکن دہلی کے گھونڈہ موج پور اسمبلی حلقہ میں بی جے پی امیدوار اجے مہاور کے سامنے ایک عجیب واقعہ پیش آیا اور ان کی و دیگر پارٹی رہنماوں کی سبکی بھی ہوئی جس میں منوج تیواری بھی موجود تھے۔

یہاں ، بی جے پی رہنما نے اپنی انتخابی مہم میں ہریانہ کی مشہور گلوکارہ سپنا چودھری ، جسے دیسی گرل کے نام سے جانا جاتا ہے ،کو عوامی ریلی میں بلایا تھا، جس میں ہزاروں کا ہجوم تھا۔

اس عوامی جلسہ میں دہلی بی جے پی کے ریاستی صدر منوج تیواری بھی شریک تھے۔

اس دوران سپنا چودھری نے نعرہ لگایا کہ اس بار ووٹ کس کو دو گے۔

اس پر عوام نے جواب دیا کجریوال کو، تاہم ، سپنا چوہدری کو یقین نہیں آیا کہ یہ آواز عوام کی طرف سے آرہی ہے یا مخالف دھڑے سے کوئی کیجریوال کا نعرہ لگا رہا ہے۔

سپنا چودھری نے پھر پوچھا کہ اس بار ووٹ کس کو دو گے، عوام نے پہلی مر تبہ کے مقابلے میں دوسری مرتبہ مزید اونچی آواز میں کہا کیجریوال کو۔

یہ تو گونڈا موج پور اسمبلی حلقہ کا معاملہ ہے، لیکن لوگوں کا ماننا ہے کہ دہلی کے ہر اسمبلی حلقہ میں بی جے پی امیدواروں کے سامنے ایسی سچائی آرہی ہے۔

جس میں بی جے پی عوام سے اپنے من کی جاننا چاہتی ہے۔ لیکن عوام اپنے دل کی کہتی ہے۔ دہلی میں پچھلے 5 برسوں میں اقتدار سے دور رہنے والی بی جے پی نے اسمبلی انتخابات میں اب اپنے تقریبا 40 اسٹار کمپینرز کو میدان میں اتارا ہے۔لیکن عوامی سطح پر پزیرائی ممکن نہیں ہو پارہی ہے۔

Intro:بی جے پی اسٹار کمپینر سپناچودری چودھری کے عوامی جلسے میں کیجریوال کا شور۔سپنا چوہدری نے پوچھا کس کو ووٹ دیں گے۔ عوام نے کہا کہ کیجریوال کو ۔سپناچودھری کو یقین نہیں آیا پھر پوچھا،کس کو ووٹ ،مزید اونچی آواز میں جواب آیا کہ زوال کو ۔Body:بی جے پی اسٹار سپنا چودھری کی ریلی میں کیجریوال کا شور

نئی دہلی:

عام طور پر جب انتخابات میں عوامی جلسہ ہوتا ہے تو ، عوامی رائے دہندگان پارٹی اور امید وار کے حق میں بلند آواز میں نعرہ لگا کر اس امیدوار کو خوش کرتے ہیں جس کی عوامی ریلی یا میٹنگ میں وہ موجود ہوتے ہیں۔

لیکن دہلی کے گھونڈہ موج پور اسمبلی حلقہ میں ، بی جے پی امیدوار اجے مہاور کے سامنے ایک عجیب واقعہ پیش آیا اور ان کی ودیگر پارٹی رہنماوں کی سبکی بھی ہوئی جس میں منوج تیواری بھی موجود تھے۔ یہاں ، بی جے پی لیڈر نے اپنی انتخابی مہم میں ہریانہ کی مشہور گلوکارہ سپنا چوہدری ، جسے دیسی گرل کے نام سے جانا جاتا ہے ،کو عوامی ریلی میں بلایا تھا، جس میں ہزاروں کا ہجوم تھا۔

اس عوامی جلسہ میں دہلی بی جے پی کے ریاستی صدر منوج تیواری بھی شریک تھے۔ اس دوران سپنا چوہدری نے نعرہ لگایا کہ اس بار ووٹ کس کو دو گے۔ اس پر عوام نے جواب دیا کجریوال کو، تاہم ، سپنا چوہدری کو یقین نہیں آیا کہ یہ آواز عوام کی طرف سے آرہی ہے یا مخالف دھڑے سے کوئی کیجریوال کا نعرہ لگا رہا ہے۔ سپنا چوہدری نے پھر پوچھا کہ اس بار ووٹ کس کو دو گے ، عوام نے پہلی مر تبہ کے مقابلے میں دوسری مرتبہ مزید اونچی آواز میں کہا کیجریوال کو؟

یہ تو گھونڈا موج پور اسمبلی حلقہ کا معاملہ ہے ، لیکن لوگوں کا ماننا ہے کہ دہلی کے ہر اسمبلی حلقہ میں بی جے پی امیدواروں کے سامنے ایسی سچائی آرہی ہے۔ جس میں بی جے پی عوام سے اپنے من کی جاننا چاہتی ہے۔ لیکن عوام اپنے دل کی کہتی ہے۔ دہلی میں پچھلے 5 سالوں میں اقتدار سے دور رہنے والی بی جے پی نے اسمبلی انتخابات میں اب اپنے تقریبا 40 اسٹار مہمانوں کو میدان میں اتارا ہے۔لیکن عوامی سطح پر پزیرائی ممکن نہیں ہو پارہی ہے۔Conclusion:BJP compaigner sapna chaudhari asked to whome vote for the public said to kejriwal
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.