ETV Bharat / state

سپریم کورٹ کے چھ جج ایچ-1 این-1 فلو سے متاثر

سپریم کورٹ کے چھ جج ایچ-1 اور این-1 فلو سے متاثر ہیں۔ اس کی اطلاع سپریم کورٹ کے ہی ایک جج ڈی وائی چندر چوڑ نے کھلی عدالت میں دی۔

سپریم کورٹ کے چھ جج ایچ-1 این-1 فلو  سے متاثر
سپریم کورٹ کے چھ جج ایچ-1 این-1 فلو سے متاثر
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 11:42 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:27 PM IST

جسٹس چندر چوڑ نے دہلی میں تشدد کے معاملے میں ہوئی سماعت کے دوران کہا کہ عدالت عالیہ کے چھ ججوں کو فلو ہو گیا ہے۔ اس لیے کئی معاملوں کی سماعت نہیں ہو پارہی ہے۔ جسٹس چندر چوڑ نے وکیلوں اور سپریم کورٹ کے اسٹاف کو محتاط رہنے کی صلاح دی۔

انہوں نے کہا کہ ’ہمارے چھ ساتھی جج ایچ 1 این 1 فلو میں مبتلا ہیں۔ ججوں نے چیف جسٹس سے اس بارے میں بات کی ہے اور ان سے سپریم کورٹ کےججوں، اسٹاف کے ٹیکا کاری کی ہدایت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔‘

جسٹس چندر چوڑ نے کہا کہ چیف جسٹس نے اس مسئلے پر بات کرنے کے لیے سپریم کورٹ بار اسوسی ایشن کے ساتھ میٹنگ بلائی ہے۔

اس دوران اتنا ہی نہیں جسٹس سنجیو کھنہ نے عدالت میں ماسک پہن کر کام کیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.