ETV Bharat / state

سنگھو بارڈر قتل معاملہ پہنچا سپریم کورٹ - سواتی گوئل

دہلی۔ ہریانہ کے سنگھو بارڈر پر جمعہ کو ایک نوجوان کا بے رحمی سے قتل کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔

سنگھو بارڈر قتل معاملہ پہنچا سپریم کورٹ
سنگھو بارڈر قتل معاملہ پہنچا سپریم کورٹ
author img

By

Published : Oct 16, 2021, 4:46 AM IST

عدالت عظمی سے آج درخواست کرکے بے رحمی سے قتل کے معاملے سمیت اس سے قبل کے کئی واقعات کا ذکر کرتے ہوئے مظاہرین کسانوں کو ہٹانے کی مانگ کرنے والی پہلے سے داخل عرضی پر جلد سماعت کی مانگ کی گئی۔

عرضی سواتی گوئل اور سنجیو نیوار کی جانب سے وکیل ششانک شیکھر جھا نے عدالت سے درخواست کرکے جلد سماعتع کی فریاد کی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت کے نئے زرعی قوانین کی مخالفت کر نے والے کھلے قانون کی عام خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ وہ کووڈ 19 کے رہنما خطوط کی کھلی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے دوسرے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایجی ٹیشن کی وجہ سے روزمرہ کی پریشانیوں کے علاوہ کئی غیر انسانی واقعات سامنے آ رہے ہیں۔

جمعہ کو لکھبیر سنگھ نامی ایک شخص کے قتل کا معاملہ سامنے آیا۔ اس سے قبل ایک خاتون کی عصمت دری، لال قلعہ کی فصیل پر غیر قانونی مذہبی جھنڈا لہرانا، مظاہرے دے دوران سرکاری اور پرائیویٹ املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچانے کے واقعات ہوئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.