ETV Bharat / state

JMI Student Wins Medals جامعہ کے طالب علم کو قومی کشتی مقابلے میں چاندی کا تمغہ

لقمان علی ایم۔اے۔ سال اول،شعبہ سوشل ورک،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ریسلنگ فیڈیریشن آف انڈیا کی جانب سے منعقدہ قومی کشتی مقابلے میں نقرئی تمغہ حاصل کیا ہے۔کشتی کا قومی مقابلہ چوبیس سے ستائیس نومبر دوہزار بائیس کو نندنی نگر،اترپردیش میں منعقد ہوا تھا۔لقمان نے قومی کشتی چمپئن شپ میں ریاست اتر پردیش کی نمائندگی کی تھی۔

author img

By

Published : Dec 9, 2022, 7:27 PM IST

محمد لقمان علی
محمد لقمان علی

محمد لقمان علی ایم۔اے۔ سال اول،شعبہ سوشل ورک،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ریسلنگ فیڈ ریشن آف انڈیا کی جانب سے منعقدہ قومی کشتی مقابلے میں نقرئی تمغہ حاصل کیا ہے۔کشتی کا قومی مقابلہ چوبیس سے ستائیس نومبر دوہزار بائیس کو نندنی نگر،اترپردیش میں منعقد ہوا تھا۔لقمان نے قومی کشتی چمپئن شپ میں ریاست اتر پردیش کی نمائندگی کی تھی۔

اس موقع پر لقمان علی نے کہا کہ ’میرا خواب ہے کہ میں بین الاقوامی سطح کے مقابلوں اولمپکس، عالمی مقابلہ،دولت مشترکہ کھیلوں اور ایشن گیمز میں ہندوستان کے لیے تمغے جیتوں۔‘

پروفیسر نجمہ اختر،شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اس شاندار کامیابی پر لقمان علی کو مبارک باد پیش کی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

سوشل ورک (ایم ایس ڈبلیو) میں ماسٹر ڈگری کرنے سے پہلے لقمان نے شعبہ ہندی جامعہ ملیہ اسلامیہ سے بی۔اے (آنرز) بھی کیا ہے۔

مزید پڑھیں:Unani Health Fair held at Jamia Millia Islamia: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منعقد یونانی ہیلتھ میلےکا اختتام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.