ETV Bharat / state

خصوصی رپورٹ: مسلم سماج نے شوبھا یاترا کا استقبال کیا - پرانی دہلی

پرانی دہلی اپنی تہذیب و تمدّن کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اسی کی ایک مثال لال کنواں علاقے میں آج نظر آئی جہاں ہندوؤں اور مسلمانوں نے مل کر فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔

مسلم سماج نے شوبھا یاترا کا استقبال کیا
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 6:09 PM IST

'دیکھو نگاہِ ناز سے دہلی کے نظارے
تہذیب کی جنت ہے جمنا کے کنارے'

پرانی دہلی کے لال کنواں علاقے میں درگا مندر کے لیے شوبھا یاترا نکالی گئی جس دوران مسلم سماج کے لوگوں نے یاترا میں شامل لوگوں کا پھولوں سے استقبال کیا۔

مسلم سماج نے شوبھا یاترا کا استقبال کیا

مسلم سماج کے لوگ نہ صرف اس یاترا میں شامل ہوئے بلکہ انہوں نے ہندو بھائیوں کے لیے پانی اور شربت کا بھی اہتمام کیا۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ چند روز سے پرانی دہلی کے لال کنواں علاقے میں ایک چھوٹے سے واقعے کو فرقہ وارانہ فساد کی شکل دینے کی کوشش کی گئی تھی اور اس دوران ایک مندر کو بھی نقصان پہنچایا گیا تھا۔ جس کی وجہ سے مندر میں پوجا رک گئی تھی اور دوبارہ پوجا شروع کرنے کے لیے شوبھا یاترا نکالی گئی۔

اس دوران پولیس اہلکاروں نے سی سی ٹی وی اور ڈرون کیمرے کے ذریعے علاقے پر نظر رکھی تاکہ غیر سماجی عناصر ماحول کو خراب نہ کر سکیں۔

Intro:دارالحکومت دہلی کے پرانی دہلی علاقہ میں آج شوبھا یاترا نکالی گئی جس میں ہندو مسلم اتحاد نظر آیا.

Body:دیکھو نگاہ ناز سے دہلی کے نظارے
تہزیب کی جننت ہے جمنا کے کنارے

پرانی دہلی اپنی تہزیب اس کے تمدّن کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے اسی کی ایک مثال آج لال کنواں علاقہ میں میں نظر آئی جہاں ہندو مسلم سماج کے لوگوں نے فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کیا.

آج درگا مندر کے لیے شوبھا یاترا نکالی گئی جس میں مسلم سماج کے لوگوں نے ان کا پھولوں سے استقبال کیا.

مسلم سماج کے لوگ نہ صرف اس یاترا میں شامل ہوے بلکہ انہوں نے ہندو بھائیوں کے لیے پانی اور شربت کا بھی اہتمام کیا.

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کچھ روز قبل پرانی دہلی کے لال کنواں علاقہ میں ایک چھوٹی سی تقرار کو فرقہ وارانہ فساد کی شکل دے دیا تھا اور اس دوران ایک مندر کو بھی نقصان پہنچایا گیا تھا. اس دوران مندر میں پوجا رک گئی تھی اسے دوبارا شروع کرنے کے لیے شوبھا یاترا نکالی گئی.

اس دوران پولیس-اہلکاروں نے بھی سی سی ٹی وی اور ڈرون کیمرے کے ذریعے علاقے پر نظر رکھی تاکہ غیر سماجی عناصر اس موقع پر زہر افشانی نہ کر سکیں.

Conclusion:بائٹ بالترتیب

وجے گوئل رکن پارلیمنٹ

وجیندر کمار مقامی باشندہ

جمشید علی صدیقی چیرمین امن کمیٹی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.