ETV Bharat / state

Congress Presidential Election کانگریس صدر کے انتخابی عمل پر تھرور گروپ کو اعتراض - کانگریس صدرارتی انتخاب

ششی تھرور گروپ نے کانگریس صدرارتی انتخاب کے عمل پر اعتراض ظاہر کیا ہے۔ Objection on Congress Presidential Election

Congress Presidential Election
سینیئر کانگریس رہنما ششی تھرور
author img

By

Published : Oct 19, 2022, 12:30 PM IST

دہلی: سینیئر کانگریس رہنما ششی تھرور کے گروپ نے کانگریس پارٹی صدر کے عہدے کے انتخابی عمل پر اعتراضات ظاہر کرتے ہوئے انتخابات میں بے ضابطگی کا الزام لگایا گیا ہے۔ ششی تھرور گروپ کی جانب سے انتخابات میں بے ضابطگی کا الزام عائد کرتے ہوئے تھرور گروپ کے الیکشن ایجنٹ سلمان سوز نے مدھوسودن مستری کو خط لکھ کر اپنا اعتراض بتایا ہے۔ انہوں نے اتر پردیش میں انتخابی عمل میں بے ضابطگیوں کا الزام لگایا۔ ساتھ ہی اتر پردیش کی تمام ووٹوں کو باطل قرار دینے کا مطالبہ کیا۔ Shashi Tharoor Group Object on Presidential Election

  • Election agent to Congress presidential candidate Shashi Tharoor writes letter to Congress Central Election Authority chairman Madhusudhan Mistry, alleging "extremely serious irregularities in conduct of election in UP" & demands "that all votes from UP be deemed invalid". pic.twitter.com/ZEAZVsJAVF

    — ANI (@ANI) October 19, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: Election Result Of Congress President کانگریس پارٹی کے نئے صدر کے نام کا اعلان آج

تھرور گروپ کے الیکشن ایجنٹ سلمان سوز نے کہا کہ 'ہم مدھوسودن مستری کے دفتر سے مسلسل رابطے میں ہیں، انہیں بہت سے مختلف مسائل سے آگاہ کیا ہے۔ ابھی تفصیلات میں نہیں جا سکتے۔ کانگریس کی سنٹرل الیکشن اتھارٹی کے چیئرمین مدھوسودن مستری نے کہا کہ تقریباً 96 فیصد ووٹنگ ہوئی، حالانکہ مکمل اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد کچھ تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔ ووٹنگ کے بعد مستری نے کہا کہ کہیں سے کوئی شکایت نہیں آئی اور پورا عمل آزادانہ، منصفانہ اور شفاف رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.