ETV Bharat / state

شاہین باغ مظاہرہ: بھائی چارہ اور یکجہتی اب بھی برقرار

قومی دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ میں سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کر رہی خواتین نے غیر مسلم شخص کے جلوس جنازہ کے لیے راستہ دے کر انسانیت کی مثال پیش کی۔

شاہین باغ مظاہرین نے غیر مسلم جلوس جنازہ کے لیے راستہ کھول دیا

author img

By

Published : Feb 9, 2020, 5:30 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:45 PM IST

تقریباً دو ماہ سے جاری شاہین باغ خواتین مظاہرہ ہر روز کسی نا کسی بات کو لے کر موضوع بحث ہے اور اس مرتبہ ان مظاہرین نے انسانیت کی نئی مثال پیش کی۔

شاہین باغ مظاہرین نے غیر مسلم جلوس جنازہ کے لیے راستہ کھول دیا، ویڈیو

دراصل شاہین باغ سے ایک غیر مسلم کا جنازہ گزرنے والا تھا لیکن مظاہرے کی وجہ سے راستہ بند تھا تاہم مظاہرین نے جلوس جنازہ کے لیے راستہ کھولنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد وہاں سے جلوس جنازہ بآسانی گزر گیا۔

اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک خاتون نے کہا کہ 'ہم تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں اور شیو یاترا (جنازے کے جلوس) کے لیے راستہ دے کر ہم نے کوئی بڑا کام نہیں کیا بلکہ یہ ہمارا فرض تھا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے کہا کہ 'ہم اسکولی بسیں اور ایمبولینس کو بھی راستہ دے رہے ہیں۔

Intro:Body:

دہلی کے شاہین باغ میں سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں نے جنازے کے جلوس کو لے جانے کے لئے راستہ دیا ہے۔ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک خاتون نے کہا کہ ہم دوسروں کا احترام کرتے ہیں اور شو یاترا (جنازے کے جلوس) کے لئے راستہ دے کر ہم نے کوئی خاص کام نہیں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اسکول بسوں اور ایمبولینسوں کو بھی راستہ دیتے ہیں۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.