ETV Bharat / state

'شاہین باغ کا راستہ پولیس نے بند کررکھا ہے' - سرکار سے پیسے لے کر استقبال ہو یہ غلط ہے

کانگریس کے سینیئر رہنما و سابق وزیرخارجہ سلمان خورشید نے کہا کہ شاہین باغ کا راستہ اس دن کھل جائے گا جب اس کو بند کرنے والے سمجھ جائیں گے کہ اس کو بند کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہے۔

'شاہین باغ کا راستہ پولیس نے بند کررکھا ہے'

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 8:15 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:57 AM IST

سلمان خورشید نے کہا کہ الیکشن بھی نہیں جیت پائے، شاہین باغ کا راستہ پولیس نے بند کر رکھا ہے، وہاں کے لوگ سمجھدار ہیں، انہوں نے بڑی جدو جہد کی ہے میں ان کو تعاون دینے کے لیے تیار ہوں۔

یوگی آدتیہ ناتھ کے رام راج والے بیان پر کانگریس رہنما نے نکتہ چینی کی، انہوں نے اردو کے معروف شاعر علامہ اقبال کی نظم 'رام کے وجود پے ہندوستان کو ناز، اہل نظر سمجھتے ہیں ان کو امام ہند' کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں رام راج کی کبھی مخالفت نہیں ہوئی ہے۔ اب جس ملک میں بھگوان رام کو 'امام ہند' کہا جائے، وہاں اس کی مخالفت کبھی نہیں ہوسکتی ہےلیکن راون راجیہ نہ ہو اس کا بھی دھیان رکھنا چاہیے۔

رام راج کا مطلب ہے کہ کسی کو بھوکا نہیں رہنے دینا، جہاں بغیر چھت کے کوئی نہ رہے، جہاں ہر دکھی کی مدد ہو، وہاں رام راج ہوتا ہےرام راج ایک تصور ہے اس کی زبان الگ الگ ہوسکتی ہے لیکن تصور ایک ہی ہوتا ہے۔

سلمان خورشید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے استقبال پر کہا کہ سرکار سے پیسے لے کر استقبال ہو یہ غلط ہے، ہمیں یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ اس سے ہمیں مل کیا رہا ہے، امریکہ سے ہمارے ملک کو جو توقعات ہے وہ پوری نہیں ہورہی ہے۔

سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا کہ شاہین باغ کا راستہ پولیس نے بند کر رکھا ہے، یہ راستہ اس دن کھل جائے گا جب اس کو بند کرنے والے سمجھ جائیں گے کیوں کہ وہ الیکشن بھی جیت نہیں پائے ہیں۔اور اس سے انہیں کوئی فائدہ نہیں ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.