ETV Bharat / state

شادی شدہ عورت سے ریپ کی کوشش، ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Nov 3, 2019, 10:29 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں رامگڑھ تھانہ حلقہ سے ایک معاملہ سامنے آیا ہے جہاں شادی شدہ عورت کے ساتھ ریپ کی ناکام کوشش کی گئی۔

ریپ کی کوشش

ایک شادی شدہ عورت اپنے شناسا نوجوان کے ساتھ کہیں جارہی تھی اسی دوران راستے میں کچھ منچلوں نے عورت کے ساتھ چھیڑ خوانی شروع کردی پھر ریپ کرنے کی ناکام کوشش کی۔

لیکن ریپ میں ناکام ہونے پر ان منچلوں نے اس خاتون کی بری طرح سے پٹائی کردی اور پھر اس کا ویڈیو بناکر اسے سوشل میڈیا پر واٸرل کر دیا۔

ویڈیو واٸرل ہوجانے کے بعد کیمور کے ایس پی نے فور ی کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔

پولیس کے مطابق وائرل ویڈیو کی جانچ کی گئی اور اس کے بعد فوری کاروائی کرتے ہوئے اس معاملے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Intro:کیمور میں شادی شدہ عورت کی پٹاٸ۔ریپ کی کوشش۔ویڈیو واٸرل۔۔
کیمور۔۔ریاست بہار کے کیمور ضلع کے رامگڑھ تھانہ حلقہ سے ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس متعلق ملی اطلاع کے مطابق ایک شادی شد ہ عورت اپنے عاشق کے ساتھ کہی جا رہی تھی تبھی راستے می کچھ منچلوں نے عورت کے ساتھ پہلے چھیڑ خوانی کی پھر ریپ کرنے کی کوشش کی ۔ریپ میں ناکام ہونے پر شرپسندو نےبری طرح سے پٹاٸ کی ۔پھر ویڈیو بنایا۔اور اسے سوشل میڈیا پر واٸرل کر دیا۔اس طرح کا ویڈیو واٸرل ہونے کے بعد ایس پی کیمور نے فور ی کارواٸ کرتے ہوۓ دو لوگوں کو گرفتار کر جیل بھیج دیا۔ایس پی نے بتایا کی ۔ویڈیو کی جانچ کی گٸ اسکے بعد فوری کارواٸ کرتے ہوۓ واقع میں شامل دو لوگ کو گرفتار کر لیا گیا۔Body:ویڈیو واٸرلConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.