ETV Bharat / state

دہلی میں سردی کی لہر جاری - دہلی شدید سردی  کی لپیٹ میں ہے

موسم کی خرابی اور کہرے کی وجہ سے اندرا گاندھی ایئر پورٹ پرمتعدد طیاروں کی پرواز میں تاخیر۔

دہلی شدید سردی  کی لپیٹ میں ہے
دہلی شدید سردی  کی لپیٹ میں ہے
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 10:30 AM IST

Updated : Dec 20, 2019, 11:17 AM IST

دہلی سمیت پورے شمالی ہند میں سردی کی لہر جاری ہے۔ کہرے کی وجہ سے ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں جبکہ فلائٹس پر متاثر ہوئی ہیں۔

خراب موسم کی وجہ سے آج دہلی ایئر پورٹ پر ہوائی پرواز سروس متاثر ہوئی ہے ۔

قومی دارالحکومت میں گذشتہ روز اس موسم کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

سردی کی لہر نے شمالی ریاستوں پر اپنی گرفت مضبوط کر دی ہے اور ہماچل پردیش کے بیشتر حصوں میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔دہلی کے کئی علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 20, 2019, 11:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.