ETV Bharat / state

اے ایم یو کی ریزیڈیشنل کوچنگ اکیڈمی میں متعدد امیدوار شامل - \ Residential Coaching Academy

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی ریزیڑنشیل کوچنگ اکیڈمی(آر سی اے) میں سول سرویز کی کوچنگ میں داخلے کے لیے کل ہند سطح کا تحریری امتحان علیگڑھ سمیت لکھنؤ، ملپورم، پٹنہ اور سری نگر کے مراکز پر بحسن و خوبی انجام پذیر ہوا۔

اے ایم یو کی ریزیڈیشنل کوچنگ اکیڈمی میں متعدد امیدوار شامل
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 11:13 PM IST

مجموعی طور سے 1528 درخواست میی سے 912 امیدوار امتحان میں شامل ہوئے۔

اے ایم یو کی ریزیڈیشنل کوچنگ اکیڈمی میں متعدد  امیدوار شامل
اے ایم یو کی ریزیڈیشنل کوچنگ اکیڈمی میں متعدد امیدوار شامل

آر سی اے کے ڈائریکٹر پروفیسر صغیر احمد انصاری نے بتایا کہ تحریری داخلہ امتحان کے بعد اب امیدواروں کا انٹرویو ہوگا اور اس کی بنیاد پر 100 امیدواروں کا حتمی طور سے انتخاب کیا جائے گا۔

قابل ذکر ہے کہ آر سی اے میں سول سرویز، جوڈیشیل سرویز یس جیسے مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرائی جاتی ہے۔ پروفیسر انصاری نے امتحان کے بحسن و خوبی اختتام پذیر ہونے پر اساتذہ اور اسٹاف کا شکریہ ادا کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.