ETV Bharat / state

کینڈل مارچ کے مقام پر لگا شکریہ کا پوسٹر

ملک کے دارالحکومت دہلی میں نربھیا معاملے نے جہاں پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا، وہیں نربھیا کے پڑوس میں رہنے والی خواتین بھی مسلسل اس معاملے کے پیش نظر کینڈل مارچ کے ذریعے انصاف کے لئے اپنی آواز بلند کرتی رہیں-

author img

By

Published : Mar 20, 2020, 7:51 PM IST

سات سال بعد ملا انصاف
سات سال بعد ملا انصاف

اطلاع کے مطابق نربھیا کے پڑوس میں رہنے والی خواتین نے مسلسل نربھیا کے ماں کے ساتھ سارے دکھ میں ساتھ رہیں، جس سے انہیں طاقت مل سکے اور مسلسل ان کے گھر کے باہر کینڈل جلا کر انصاف کی دعائیں مانگتیں رہیں۔

سات سال بعد ملا انصاف۔ویڈیو

وہیں جمعہ کو جب ان قیدیوں کو پھانسی دی گئی تو اس کینڈل مارچ کی جگہ پر پوسٹر لگائے گئے ہیں، جس میں صاف لکھا ہے کہ نربھیا کے والدین کو سات سال بعد انصاف ملا ہے، لیکن آخر میں سچائی کی ہی جیت ہوئی ہے۔

فی الحال اکشردھام اپارٹمنٹ میں طویل عرصے سے کینڈل مارچ کرنے والی خواتین میں آج خوشی کی لہر ہے، اور انہوں نے عدلیہ پر اپنی اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.