ETV Bharat / state

سنجے سنگھ، دہلی ریسلنگ ایسو سی ایشن کے سربراہ منتخب

author img

By

Published : Oct 7, 2019, 9:39 AM IST

راجیہ سبھا کے رکن اور دہلی میں عام آدمی پارٹی کے الیکشن انچارج سنجے سنگھ کو دہلی ریسلنگ ایسو سی ایشن کا سربراہ منتخب ہونے پر صافہ پہناکر اور پگڑی باندھ کر پر زور خیرمقدم کیا گیا ۔

دہلی ریسلنگ اسوسی ایشن کے سربراہ منتخب

اس موقع سے موجود اکھیلیش پتی ترپاٹھی،ایم ایل اے دہلی بھرت کیسری، راج سنگھ پہلوان گڑھی سمپلا صدر، دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے چیئر مین بھائی مہاویر پہلوان جی، وائس چیئرمین کرنپال پہلوان، ،خزانچی گرو بیج ناتھ سود، پی آراو چودھری ،سینئر سکریٹری نریندر سنگھ، چودھری شیام سنگھ ،جوائنٹ سکریٹری گرو سبھاش یادو ،آرگنائزنگ سیکرٹری خلیفہ جسبیر، اسسٹنٹ سکریٹری بابلی ریسلر ، جسے پہلوان موجود تھے۔

دہلی ریسلنگ اسوسی ایشن کے سربراہ منتخب
دہلی ریسلنگ اسوسی ایشن کے سربراہ منتخب

سربراہ منتخب ہوتے ہی سنجے سنگھ نے کہا کہ دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کو ہندوستانی طرزپرکشتی کوفروغ دینے کے لئے دہلی حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد فراہم کیا جائگا۔
دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کو کسی بھی طرح کی ضرورت ہوگی آپ سرکا ر مدد کے لئے آگے آئیگی۔

Intro:Sanjay Singh nominated chief Warden of Delhi wrestling associationBody:سنجے سنگھ کو دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن( انڈین اسٹائل) کے چیف پیٹرن
نئی دہلی :
ایم پی ، راجیہ سبھا اور دہلی عام آدمی پارٹی کے الیکشن انچارج مسٹر سنجے سنگھ کو دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن( انڈین اسٹائل) کے چیفپیٹرن(سر پرست اعلیٰ) منتخب ہونے پر ، گورج اور پگڑی باندھ کر زبردست خیرمقدم کیا گیا ۔اکھیلیش پتی ترپاٹھی ، ایم ایل اے دہلی گورنمنٹ۔بھارت کیسری راج سنگھ پہلوان (گڑھی سمپلا)، صدر ، دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن،بھائی مہاویر پہلوان جی ، چیئرمین۔وائس چیئرمین کرنپال پہلوان، ،خزانچی گرو بیج ناتھ سود ،پی آر اوچودھری بھولا بھولا پہلوان ،سینئر سکریٹری نریندر سنگھ ا،چودھری شیام سنگھ ٹانک ،جوائنٹ سکریٹری گرو سبھاش یادو شرف آباد ،آرگنائزنگ سیکرٹری خلیفہجسبیر۔اسسٹنٹ سکریٹری بابلی ریسلر ، شرف آباد ،جسے پہلوان موجود تھے۔ ا س موقع پر سنجے سنگھ نے دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کی ہندوستانی طرزکی کشتی کوفروغ دینے کے لئے دہلی حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کا ہندوستانی انداز کو کسی بھی طرح کی ضرورت ہوگی آپ سرکا ر مدد کے لئے آگے ہے گی ۔Conclusion:Aam aadmi Party e m p Sanjay Singh chief patron of Delhi wrestling association Indian style

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.