ETV Bharat / state

یوم آزادی کے پیش نظر دہلی میں حفاظتی انتظامات سخت - یوم آزادی کے پیش نظر

قومی دارالحکومت دہلی میں یوم آزادی کے پیش نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

یوم آزادی کے پیش نظر دہلی میں حفاظتی انتظامات سخت

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 10:54 PM IST

دہلی پولیس کے کمشنر راکیش استھانہ نے دہلی کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سےکہا کہ '75 واں یوم آزادی کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ قبل لال قلعے کی حفاظت کے لیے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے ہر جگہ سکیورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔

یوم آزادی کے پیش نظر دہلی میں حفاظتی انتظامات سخت

دہلی پولیس کمشنر راکیش استھانہ نے کسان تحریک اور 26 جنوری کو ہونے والے تشدد پر کہا کہ 'ہم کسان رہنماؤں سے بات کر رہے ہیں۔ ہم نے اپنے افسران سے کہا ہے کہ جو بھی امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کرے گا اس کے ساتھ سختی کے ساتھ نمٹا جائے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے دہلی کی سرحدیں سیل کر دی ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ماضی کے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔'

یہ بھی پڑھیں: Independence Day: کشمیرمیں 15اگست کے پیش نظر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

آپ کو بتادیں کہ یوم جمہوریہ کے موقع پر کسان ٹریکٹر ریلی کے دوران دہلی میں زبردست تشدد ہوا تھا، جس میں دہلی پولیس کے کئی اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔ دہلی پولیس اس وقت مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.