ETV Bharat / state

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 83 آئی ای ڈی برآمد

بہار کے نکسل سے متاثرہ ضلع گیا میں سیکیورٹی فورسز کے ایک خصوصی آپریشن میں 83 امپرووائزڈ اسکپلوسیو ڈیوائس (آئی ای ڈی) کو برآمد کیا گیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 83 آئی ای ڈی برآمد
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 83 آئی ای ڈی برآمد
author img

By

Published : Feb 27, 2021, 3:52 AM IST

سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ذرائع نے بتایا کہ فورس کی 159 بٹالین اور کوبرا اہلکاروں کے ذریعہ کئے گئے مشترکہ آپریشن کے دوران ضلع گیا کے ڈومریا بلاک کے علاقے چکربندھا تھانہ کے جنگل میں نکسلیوں کے ڈک پہاڑی ساگرپور اور کھجوتیا جانے والے راستوں اور ساگرا پور گاؤں سے 1.5 کلومیٹر جنوب اور ڈھک پہاری گاؤں سے 1.4 کلومیٹر شمال مشرق میں اور اورنگ آباد کے مدن پور پولیس اسٹیشن کے علاقے میں تقریبا 150 میٹر میں لگائے گئے 83 بارودی سرنگیں برآمد کرکے تباہ کردیا گیا۔

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 83 آئی ای ڈی برآمد
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 83 آئی ای ڈی برآمد

ذرائع نے بتایا کہ نکسلیوں کے ذریعہ نصب کردہ آئی ای ڈی سیکیورٹی فورسز کو بھاری نقصان پہنچانے کے لیے سیریز میں لگائے گئے تھے۔

اگر نکسلی اس منصوبے میں کامیاب ہوتے تو سکیورٹی فورسز کو بہت نقصان اٹھانا پڑتا۔ دیسی ساختہ بم کا وزن بیس دس اور پانچ کلو گرام کے درمیان تھا۔

سی آر پی ایف (ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس گیا) 205 کوبرا اور 159 بٹالین سی آر پی ایف کے کمانڈنٹ ڈاکٹر نشیت کمار اور گیا سپرنٹنڈنٹ پولیس (آپریشنز) راجیش کمار کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کوبرا اور سی آر پی ایف بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ذریعہ بارودی سرنگوں کو تباہ کرتے وقت موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.