ETV Bharat / state

مذہبی مقامات پر دہلی پولیس کی سرچ مہم - کورونا وائرس کا قہر جاری

دہلی پولیس نظام الدین مرکز کو لے کرکافی مستعد ہے اور صرف دہلی ہی نہیں بلکہ تمام مذہبی مقامات پر پولیس کی باریک نظر ہے۔

دہلی پولیس کی مذہبی جگہوں پر سرچ مہم
دہلی پولیس کی مذہبی جگہوں پر سرچ مہم
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 2:07 PM IST

ملک میں جس طرح سے کورونا مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے، یہ تشویشناک بات ہے اور نظام الدین مرکزمیں تبلیغی جماعت سے بھی کئی افراد کورونا مثبت پائے گئے ۔

دہلی پولیس کی مذہبی جگہوں پر سرچ مہم

دہلی پولیس نے دہلی کے تمام مندروں، مساجد اور گردواروں کی جانچ شروع کردی ہے۔

دہلی کے اندرالوک علاقے میں دہلی پولیس کی ٹیمیں مندروں اور مساجد اور گرودواروں میں جاکر چیک کر رہی ہیں۔

وہیں نظام الدین کے مرکز سے پائے گئے کورونا مثبت مریضوں کو لے کر مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، حالانکہ کورونا کے زد میں پوری دنیا ہے۔

اب دیکھنا یہ ہوگا کہ پولیس کی سرچ مہم کتنا کامیاب ہوتا ہے۔

دیکھنا پڑے گا کہ کورونا کے مریض اس مہم کے ساتھ رجسٹرڈ ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.