ETV Bharat / state

کون ہوگا دہلی یونیورسٹی کا نیا وائس چانسلر؟ - ڈی یو نیوز

دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی میعاد 10 مارچ 2021 کو ختم ہورہی ہے۔ وہیں نئے وائس چانسلر کی تلاش ان کی میعاد ختم ہونے سے 6 ماہ قبل ہی شروع کردی جاتی ہے۔

کون ہوگا دہلی یونیورسٹی کا وائس چانسلر؟
کون ہوگا دہلی یونیورسٹی کا وائس چانسلر؟
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 7:29 AM IST

یہ خیال کیا جارہا ہے کہ اس ماہ میں ایگزیکیوٹیو کونسل کا اجلاس ہوگا ، جس میں سرچ کمیٹی کے 3 اراکین کا انتخاب کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ سرچ کمیٹی نئے وائس چانسلر کے لیے اشتہارات اور درخواستیں لے گی۔ اس کے بعد کمیٹی درخواست فارمز کی اسکریننگ کرکے اسے مرکزی وزارت تعلیم کو بھیجتی ہے۔

کون ہوگا دہلی یونیورسٹی کا وائس چانسلر؟

وہیں عام آدمی پارٹی کے شکشک سنگھٹن دہلی ٹیچر ایسوسی ایشن کے انچارج پروفیسر ہنس راج سمن نے کہا کہ وائس چانسلر پروفیسر یہوگیش تیاگی کئی مہینے سے بیمار ہیں، اسی وجہ سے ای سی کی میٹنگ نہیں ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ ای سی کی میٹنگ میں ہی سرچ کمیٹی کے اراکین کے نام طے کیے جاتے ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ سرچ کمیٹی میں ایک ریزرو طبقے کے رکن کو شامل کیا جائے، تاکہ تقرری کے عمل میں شفافیت باقی رہے۔

دہلی یونیورسٹی کا 2022 میں 100 برس ہوجائے گا۔ایسی صورتحال میں نئے وائس چانسلر کی تقرری کو اہم سمجھا جارہا ہے۔پروفیسر ہنس راج سمن نے مطالبہ کیا ہے کہ ایس ٹی اور او بی سی کوٹے کے کسی رکن کو وائس چانسلر بننے کے اس شاندار لمحے میں موقع دیا جانا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.