ETV Bharat / state

اسکولی طلباء نے آف لائن امتحان کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا

آف لائن امتحانات کرانے سے کورونا وبا کی زد میں آنے کا خطرہ بڑھ جائے گا۔ ایسی صورتحال میں صرف آف لائن ذرائع سے امتحانات کا انعقاد ان کی صحت کے حق کی خلاف ورزی ہے۔

اسکولی طلباء نے آف لائن امتحان کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا
اسکولی طلباء نے آف لائن امتحان کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا
author img

By

Published : Nov 12, 2021, 6:57 AM IST

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) اور آئی سی ایس ای کی 10ویں اور 12ویں جماعت کے وقفے وقفے سے امتحان صرف آف لائن موڈ (کلاس روم میں بیٹھ کر) منعقد کرنے کے خلاف کئی طلباء نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

طلباء نے کورونا وبا کے بڑھنے کے امکان کا حوالہ دیتے ہوئے متبادل انتظام کے طور پر امتحان آن لائن میڈیم سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

سی بی ایس ای 16 نومبر سے اور آئی سی ایس ای 22 نومبر سے امتحانات منعقد کرنے جارہی ہے۔

ابھیودیہ چکما سمیت چھ طلباء کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ آف لائن امتحانات کرانے سے کورونا وبا کی زد میں آنے کا خطرہ بڑھ جائے گا۔ ایسی صورتحال میں صرف آف لائن ذرائع سے امتحانات کا انعقاد ان کی صحت کے حق کی خلاف ورزی ہ

یہ بھی پڑھیں:

درخواست گزاروں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ حکومت کو امتحان کے حوالے سے جاری کردہ جانکاریاں کو منسوخ کرنے اور اس کی جگہ پر نظر ثانی شدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

News
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.