ETV Bharat / state

ایس سی / ایس ٹی معاملہ: دو رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد

author img

By

Published : Oct 1, 2019, 1:39 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:03 PM IST

سپریم کورٹ نے درج فہرست ذات و قبائل (ایس سی /ایس ٹی) مظالم کی روک تھام کا قانون کے التزامات کو ہلکا کرنے کے دو رکنی بینچ کے فیصلے کو منگل کو مسترد کردیا۔

ایس سی / ایس ٹی معاملہ

جسٹس ارون مشرا،جسٹس ایم آر شاہ اورجسٹس بھوشن گوئی کی بینچ نے مرکزی حکومت کی نظر ثانی کی عرضی پر سماعت کے بعد پرانے فیصلے کو مسترد کردیا۔

واضح رہے کہ جسٹس مشرا اور جسٹس ادے امیش للت کی بینچ نے مرکز اور دیگر کی نظر ثانی عرضیوں کو سہ رکنی بینچ کے سپرد کردیاتھا۔

دو رکنی بینچ نے مارچ 2018 میں ایس سی /ایس ٹی کے التزامات کو ہلکا کیاتھا،جس پر مرکزاور دیگر نے نظر ثانی کےلئے عدالت سے اپیل کی تھی۔

گزشتہ سال دئےگئے اس فیصلے میں سپریم کورٹ نے مانا تھا کہ ایس سی /ایس ٹی ایکٹ میں فوراً گرفتاری کے انتظام کی وجہ سے کئی بار بے قصور لوگوں کو جیل جانا پڑتا ہے۔کورٹ نے فوراً گرفتاری پر روک لگائی تھی۔اس کے خلاف حکومت نے نظر ثانی کی عرضی دائر کی تھی۔جس پر آج تین ججوں کی بینچ کا فیصلہ آیا ہے۔

Intro:Body:

SC recalls its 2018 directions virtually diluting provisions of arrest under SC/ST Act

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.