ETV Bharat / state

مہاتما گاندھی پر لکھی گئی کتاب کا اجرا

ایسے وقت میں جب بابائے قوم مہاتما گاندھی کی کھلے عام تذلیل کی جارہی ہے اور ان کے قاتل کو ہیرو بناکر پیش کرنے کی سعی ہو رہی اور نفرت انگیز واقعات میں روز افزوں اضافہ ہوتا جارہا ہے اس کے باوجود ملک میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو مہاتما کی زندگی بچانے والوں سے عوام کو واقف کروانے میں مصروف ہے۔

author img

By

Published : Oct 31, 2019, 11:45 PM IST

مہاتما گاندھی پر لکھی گئی کتاب کی رسم اجرا

آج حیدرآباد میں مہاتما گاندھی کے کھانے میں زہر ملا کر انہیں اس بات سے واقف کرواتے ہوئے ان کی جان بچانے والے بطخ میاں انصاری پر سیعد نصیر احمد کی لکھی گئی کتاب بطخ میاں انصاری کی رسم اجرا عمل میں آئی۔

ایڈورٹائز فلم میکر سیعد اکرام الدین نے اس کتاب کی رسم اجراء انجام دیتے ہوئے نصیر احمد کے اس اقدام کی ستائش کی اور نئی نسل کو مہاتما کی جان بچانے والے شخص سے واقف کروانے کو لازمی قرار دیا۔

مہاتما گاندھی پر لکھی گئی کتاب کی رسم اجرا

آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے سیعد نصیر احمد نے بطخ میاں انصاری کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ 'بہار کے موتی ہار سے تعلق رکھنے والے بطخ میاں انصاری کے انگریز مالک نے گاندھی اور ان کے ساتھیوں کو کھانے میں زہر دے کر جان سے مارنے کی سازش رچی جبکہ بطخ میاں انصاری نے گاندھی جی کو زہر کی اطلاع دے کر اس سازش کو بے نقاب کر دیا'۔

نصیر احمد نے مزید کہا کہ ' یہ کتاب انگریزی اردو اور تلگو زبان میں شائع کی گئی اور عوام کیلئے مفت دستیاب ہے'۔

Intro:ایسے وقت جب بابائے قوم مہاتما گاندھی کی کھلے عام تذلیل کئے جانے اور ان کے قاتل کو ہیرو بنانے کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو مہاتما کی زندگی بچانے والوں سے عوام کو واقف کروانے میں مصروف ہے_ آج حیدرآباد میں مہاتما گاندھی کے کھانے میں زہر ملا کر انہیں اس بات سے واقف کرواتے ہوئے ان کی جان بچانے والے بطخ میاں انصاری پر سید نصیر احمد کی لکھی گئی کتاب بطخ میاں انصاری کی رسم اجرا عمل میں آئی_ ایڈورٹائز فلم میکر سید اکرام الدین نے اس کتاب کی رسم اجراء انجام دیتے ہوئے نصیر احمد کے اس اقدام کی ستائش کی اور نئی نسل کو مہاتما کی جان بچانے والے شخص سے واقف کروانے کو لازمی قرار دیا_

Body:آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے سید نصیر احمد نے بطخ میاں انصاری کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ بہار کے موتی ہار سے تعلق رکھنے والے بطخ میاں انصاری کے انگریز مالک نے گاندھی اور ان کے ساتھیوں کو کھانے میں زہر دے کر جان سے مارنے کی سازش رچی جبکہ بطخ میاں انصاری نے گاندھی جی کو زہر کی اطلاع دے کر اس سازش کو بے نقاب کر دیا_ نصیر احمد نے بتایا کہ یہ کتاب انگریزی اردو اور تلگو زبان میں شائع کی گئی اور عوام کیلئے مفت دستیاب ہے_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.