ETV Bharat / state

بھارت بند کے دوران سریتا وہار اور نوئیڈا کی سڑکیں متاثر - اردو نیوز دہلی

نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا بھارت بند کا دہلی کے کچھ علاقوں میں ملا جلا اثر دیکھنے کو ملا شام کے وقت بھارت بند ختم ہونے سے پہلے ہی سڑکوں پر اچانک بڑی تعداد میں گاڑیا نکل آئیں، جس کے بعد متعدد مقامات پر جام کی کیفیت پیدا ہوگئی اور لوگوں کو منزل تک پہنچنے میں گھنٹوں وقت صرف کرنا پڑا۔

sarita vihar and noida road affected during bharat bandh
بھارت بند کے دوران سریتا وہار اور نوئیڈا کی سڑکیں متاثر
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 11:33 AM IST

تفصیلات کے مطابق سریتا وہار سے نوئیڈا اور اوکھلا کی جانب جانے والی تمام شاہراہیں شام کے وقت جام رہیں۔مسافروں کو 3سے چار کلو میٹر کا مسافت طے کرنے میں تقریباً 1سے دو گھنٹے صرف کرنے پڑے۔

دیکھیں ویڈیو

مزید پڑھیں:

شاہین باغ میں اے آئی ایم آئی ایم کی ممبر سازی مہم

کالندی کنج کے پل پر گاڑیاں رینگتی ہوئی دکھائی دیں۔ اسی طرح سے دہلی کی شاہراہوں پر یہی منظر دیکھنے کو ملا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.