ETV Bharat / state

'سادھوی پرگیہ امن کی علامت تو ممبئی کے شہید کیا ہیں '

کانگریس کے سینیئر رہنما راشد علوی نے وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کو تہذیب کے خلاف قرار دیا۔

raashid alvi
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 9:40 PM IST

راشد علوی نے کہا کہ 'وزیراعظم نریندر مودی دوبارہ وزیراعظم بننا نہیں چاہتے ہیں کیا یا پھر بی جے پی کے دیگر رہنما وزیراعظم بننے کی خواہش نہیں رکھتے ہیں، وزیراعظم بننے کا حق سب کو ہے، ان کے پاؤں میں گھنگھرو باندھنا تہذیب کے خلاف ہے۔'

کانگریس کے سینیئر رہنما راشد علوی

انہوں نے کہا کہ ' بھگوا امن کی علامت ہو سکتا ہے لیکن سادھوی پرگیہ امن کی علامت نہیں ہے۔ وہ ایک دہشت گرد ہے، ان کا مقدمہ زیرسماعت ہے، بی جے پی کسی بھی طرح کی وضاحت پیش نہیں کر سکتی۔'

انہوں نے کہا کہ ' اگر سادھوی امن کی علامت ہے تو پھر بی جے پی جواب دے کہ ممبئی کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے ان کے بارے میں ان کی کیا رائے ہے جو بیان پرگیہ نے ان کے تعلق سے دیا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ایک ایسے شخص کی حمایت کرنا جو شہیدوں کے خلاف بولتا ہو اور اس حد تک بولتا ہو کہ شرم آجاتی ہے، بی جے پی کا چہرہ داغدار ہو گیا ہے۔'

Intro:Body:

mudassir 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.