ETV Bharat / state

روٹری کلب اور پی آئی بی نے 50 ہزار ماسک تقسیم کیے

وزیر اعظم نریندر مودی کی کورونا وباء کے دوران مختلف تنظیموں سے لوگوں کی مدد کی اپیل کے پیش نظر روٹری کلب آف دہلی ہیریٹیج نے 50 ہزار ماسک کی فراہمی کی ہے۔

author img

By

Published : Apr 26, 2020, 12:17 AM IST

rotary club and PIB distributed 50,000 masks in delhi
روٹری کلب اور پی آئی بی نے 50 ہزار ماسک تقسیم کیے

روٹری کلب، یہ ماسک اطلاعات و نشریات کی وزارت کے تحت کام کرنے والے پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) کے ساتھ تال میل کر کے تقسیم کر رہا ہے۔ یہ ماسک خواتین درزیوں نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے گھروں میں بنائے ہیں۔

پی آئی بی کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ دھتوالیہ نے آج یہ ماسک تقسیم کی۔ دفتر میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل راجیو جین اور روٹری ہیرٹیج کے صدر راکیش جین نے اس میں تال میل کی ذمہ داری نبھائی۔ یہ ماسک دہلی پولیس اور کندریہ بھنڈار کے ملازمین کے لیے دیئے گئے ہیں۔ اس سے پہلے صحافیوں کو بھی ماسک دیئے گئے تھے۔روٹری انٹرنیشنل ایک بین الاقوامی سروس تنظیم ہے جو دنیا بھر میں انسانی خدمت، خیر سگالی اور امن قائم کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.