ETV Bharat / state

روہیت نے دیپک کوہراکر رستم دہلی کا خطاب جیتا - دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن

دہلی گیٹ واقع دنگل میں روہیت نے دیپک کوہراکر رستم دہلی کا خطاب جیتا۔اس دنگل میں مختلف زمرے میں بہت سی کشتیاں ہوئیں،جن میں خواتیں پہلوانوں نے بھی زرلور آزمائش کی

روہیت نے دیپک کوہراکر رستم  دہلی کا خطاب جیتا

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 9:13 PM IST

پرانی دہلی واقع دہلی گیٹ کے قریب کالے کھوجی کی یاد میں ، دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایک عظیم الشان دنگل ٫٫ رستم دہلی ،،کا انعقاد کیا گیا۔ پرانی دہلی کے امبیڈکر اسٹیڈیم کے قریب اکھاڑہ شیام جمنازیم میں ہونے والے دنگل کی قیادت خلیفہ دلیپ چاویریا نے کی۔

روہیت نے دیپک کوہراکر رستم دہلی کا خطاب جیتا

رستم دہلی کے لئے ہوئے مقابلہ میں ، اکھاڑا گرو بدری کے پہلوان روہت نے پوائنٹس کی بنیاد پر سخت جدوجہد کے بعد اکھاڑا گرو لالارام کے پہلوان دیپک کو شکست دی اور ٫٫رستم دہلی ،، بن گئے۔ اس کے ساتھ ہی 51 ہزار روپے کی نقد رقم اور ٹرافی بھی حاصل کی۔

اس دنگل میں ، دہلی-این سی آر اور دوسری ریاستوں کے سیکڑوں مرد پہلوانوں کے علاوہ ، خواتین ریسلرز کی ایک بڑی تعداد نے بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔دنگل میں آنے والے سیکڑوں شائقین کی تالیوں نے پہلوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

اس موقع پر انڈین اسٹائل ریسلنگ ایسوسی ایشن دہلی کے سرپرست ببلو خلیفہ (پرشانت روہتگی) ، دنگل کمیٹی کے سرپرست رنکو بھگت ، بھارت کیسری برجو پہلوان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

دنگل کا افتتاح جنگ پورہ کے نوجوان بی جے پی رہنما للت بھمبھری نے کیا۔ دنگل میں آنے والے تمام اکھ کے گرو خلیفہ اور پہلوانوں کو دنگل آرگنائزنگ کمیٹی کے خلیفہ دلیپ چاویریا اور ببلو خلیفہ نے پگڑی ، شال اور میمنٹو دے کر اعزاز سے نوازا۔اس موقع پر فاتح روہت ریسلر کو مبارکباد دیتے ہوئے ببلو خلیفہ نے کہا کہ روہت کی کارکردگی دیکھنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ اولمپکس ان کے لئے زیادہ دور نہیں ہے۔ اسی طرح ہم دوسرے پہلوانوں کو بھی دنگل سے نکال کرقومی سطح پر آگے بڑھنے کا موقع دیتے رہیں گے۔

Intro:دہلی گیٹ واقع دنگل میں روہیت نے دیپک کوہراکر رستم دہلی کا خطاب جیتا۔اس دنگل میں مختلف زمرے میں بہت سی کشتیاں ہوئیں،جن میں خواتیں پہلوانوں نے بھی زرلور آزمائش کیBody:روہت پہلوان کو "رستم دہلی" کا خطاب
 
نئی دہلی:
پرانی دہلی واقع دہلی گیٹ کے قریب کالے کھوجی کی یاد میں ، دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایک عظیم الشان دنگل ٫٫ رستم دہلی ،،کا انعقاد کیا گیا۔ پرانی دہلی کے امبیڈکر اسٹیڈیم کے قریب اکھاڑہ شیام جمنازیم میں ہونے والے دنگل کی قیادت خلیفہ دلیپ چاویریا نے کی۔
رستم دہلی کے لئے ہوئے مقابلہ میں ، اکھاڑا گرو بدری کے پہلوان روہت نے پوائنٹس کی بنیاد پر سخت جدوجہد کے بعد اکھاڑا گرو لالارام کے پہلوان دیپک کو شکست دی اور ٫٫رستم دہلی ،، بن گئے۔ اس کے ساتھ ہی 51 ہزار روپے کی نقد رقم اور ٹرافی بھی حاصل کی۔
اس دنگل میں ، دہلی-این سی آر اور دوسری ریاستوں کے سیکڑوں مرد پہلوانوں کے علاوہ ، خواتین ریسلرز کی ایک بڑی تعداد نے بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔دنگل میں آنے والے سیکڑوں شائقین کی تالیوں نے پہلوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
اس موقع پر انڈین اسٹائل ریسلنگ ایسوسی ایشن دہلی کے سرپرست ببلو خلیفہ (پرشانت روہتگی) ، دنگل کمیٹی کے سرپرست رنکو بھگت ، بھارت کیسری برجو پہلوان بھی اس موقع پر موجود تھے۔
دنگل کا افتتاح جنگ پورہ کے نوجوان بی جے پی رہنما للت بھمبھری نے کیا۔ دنگل میں آنے والے تمام اکھ کے گرو خلیفہ اور پہلوانوں کو دنگل آرگنائزنگ کمیٹی کے خلیفہ دلیپ چاویریا اور ببلو خلیفہ نے پگڑی ، شال اور میمنٹو دے کر اعزاز سے نوازا۔

اس موقع پر فاتح روہت ریسلر کو مبارکباد دیتے ہوئے ببلو خلیفہ نے کہا کہ روہت کی کارکردگی دیکھنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ اولمپکس ان کے لئے زیادہ دور نہیں ہے۔ اسی طرح ہم دوسرے پہلوانوں کو بھی دنگل سے نکال کرقومی سطح پر آگے بڑھنے کا موقع دیتے رہیں گے۔Conclusion:Rohit pahalwan won the title'' rustam Delhi,,at Delhi gate shyam akhara
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.