ETV Bharat / state

روہتگی نے ٹک ٹاک کا مقدمہ لڑنے سے انکار کردیا - حکومت کے خلاف پیش

ملک کے اعلی سینئر وکیلوں میں شمار کئے جانے والے سابق اٹارنی جنرل مکل روہتگی نے چینی ایپ ٹک ٹاک کا مقدمہ لڑنے سے انکار کردیا ہے مسٹر روہتگی نے بدھ کے روز کہا کہ وہ چینی ایپ کے لئے بھارتی حکومت کے خلاف عدالت میں کھڑے نہیں ہوں گے۔

روہتگی نے ٹک ٹاک کا مقدمہ لڑنے سے انکار کردیا

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 10:07 PM IST

بھارتی حکومت کی جانب سے 59 چینی ایپ پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کے بعد ان میں سے ایک ایپ’ٹک ٹاک‘ نے قانونی راستہ اختیار کرنے کی کوشش کی تھی، لیکن اسے پہلے ہی قدم پر ہی ایک دھچکا لگا ہے۔

ٹک ٹاک نے معاملے کی پیروی کرنے کے لئے مسٹر روہتگی سے رجوع کیا تھا، لیکن اس نے ٹک ٹاک کی طرف سے حکومت کے خلاف پیش ہونے سے انکار کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ چینی ایپ کے لئے بھارتی حکومت کے خلاف عدالت میں مقدمہ نہیں لڑیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.