ETV Bharat / state

رابرٹ واڈرا کو پیشگی ضمانت - Robert Vadra

یو پی اے چیئرپرسن سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ واڈرا پر مالی خرد برد کے مختلف الزامات عائد ہیں۔

رابرٹ واڈرا
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 5:05 PM IST

Updated : Apr 1, 2019, 6:40 PM IST

یو پی اے چیئرپرسن سونیا گاندھی کے دامار اور مشہور تاجر رابرٹ واڈرا اور ان کے قریبی دوست منوج اروڑا کو سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے قبل از گرفتاری ضمانت دی ہے، کورٹ نے مزید کہا ہے کہ وہ بغیر اجازت ملک چھوڑ کر باہر نھیں جا سکتے۔
وہ اس سے پہلے عبوری ضمانت پر تھے۔
خیال رہے کہ واڈرا کے اوپر منی لانڈرنگ کے مختلف معاملات درج ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Apr 1, 2019, 6:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.