ETV Bharat / state

رشی کپور دہلی کے اسپتال میں داخل - انفیکشن ہوا ہے جس کا علاج

بالی وڈ کے مشہور اداکار رشی کپور کو انفیکشن کے باعث نئی دہلی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

رشی کپور دہلی کے اسپتال میں داخل
رشی کپور دہلی کے اسپتال میں داخل
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 5:42 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:56 PM IST

اداکار کے ساتھ ان کی اہلیہ نیتو سنگھ ، بیٹے رنبیر کپور ، اور رنبیر کی گرل فرینڈ عالیہ بھٹ بھی ہیں۔

رشی کپور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'اسپتال میں داخل ہونے کی کوئی بھی بڑی وجہ نہیں ہے، مجھے ایک انفیکشن ہوا ہے جس کا علاج ہو رہا ہے۔انفیکشن آلودگی کی وجہ سے ہوا ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.