ETV Bharat / state

دہلی فساد: متاثرین کو حکومت کی مدد کا انتظار

دہلی فساد متاثرین میں سے شروعات میں کچھ لوگوں کو معاوضہ بھی ملا لیکن کورونا وائرس کی وبا عام ہونے کے بعد معاوضہ کو روک دیا گیا۔ اس کے بعد دہلی میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔

riot victims still waiting for compensation
فساد متاثرین کو حکومتی معاوضہ کا انتظار
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 9:10 PM IST

دارالحکومت دہلی کے شیو وہار علاقے میں رہنے والے فساد متاثرین اب بھی حکومت کی مدد کے انتظار میں زندگی گزار رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

رواں برس فروری کے آخر میں دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد میں نہ صرف لوگوں نے اپنی جانیں گنوائی تھیں بلکہ متعدد لوگ زخمی اور سینکڑوں کی تعداد میں دکانوں اور مکانوں کو نذرآتش کیا گیا تھا۔

تین دن تک چلے اس خونی کھیل کے بعد دہلی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ جتنے بھی فساد متاثرین ہیں، انہیں مالی مدد دی جائے گی تاکہ وہ پھر سے اپنی زندگی کو پٹری پر لا سکیں۔ تاہم شروعات میں کچھ لوگوں کو معاوضہ بھی ملا لیکن کورونا وائرس کی وبا عام ہونے کے بعد معاوضہ کو روک دیا گیا۔

riot victims still waiting for compensation
فساد کے دوران دکانوں کو نذر آتش کی گئی دکانیں

اس کے بعد سے تین ماہ دہلی کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن کردیا گیا۔

اب فساد متاثرین پریشان ہیں اور دہلی حکومت سے مدد کی اپیل کر رہے ہیں کہ دہلی حکومت کی جانب سے جو اعلان کیا گیا تھا کم سے کم اتنا معاوضہ تو انہیں دیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.