ETV Bharat / state

انکاؤنٹر میں بدمعاش زخمی حالت میں گرفتار - Reward bully arrested in encounter in the dark of night

نوئیڈا پولیس نے رات کے اندھیرے میں ایک انکاؤنٹر کیا تھا جس میں 25 کے انعامی بدمعاش کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔

بدمعاش کے قبضے سے پولیس نے غیر قانونی بائیک اور اسلحہ برآمد کیا ہے
author img

By

Published : Nov 6, 2020, 11:22 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل گریٹر نوئیڈا کے تھانہ بیٹا-2 کی پولیس اور بدمعاش کے مابین دیر رات ہونے والے انکاؤنٹر میں پولیس نے 25 ہزار روپے کے انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا ہے۔

انکاؤنٹر میں بدمعاش زخمی حالت میں گرفتار

بدمعاش کے قبضے سے پولیس نے غیر قانونی بائیک اور اسلحہ برآمد کیا ہے۔

واضح رہے کہ تھانہ بیٹا-2 کی پولیس نے داڈھہ گول چکر سے گور اتولیم کی طرف جانے والی سروس روڈ پر تصادم کے درمیان عاقل ولد ظہیر ساکن بلاس پور، دنکور ضلع گوتم بدھ نگر زخمی ہوگیا۔

بدمعاش کے قبضے سے پولیس نے غیر قانونی بائیک اور اسلحہ برآمد کیا ہے
بدمعاش کے قبضے سے پولیس نے غیر قانونی بائیک اور اسلحہ برآمد کیا ہے

بدمعاش کو پولیس نے علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرادیا ہے، جہاں اس کا علاج جاری ہے جبکہ بدمعاش کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

خیال رہے کہ پولیس کو ملزم عاقل کو تھانہ دنکور میں گینگسٹر ایکٹ میں مطلوب ہے اور 25 ہزار روپے انعام ہے۔

نوئیڈا پولیس نے رات کے اندھیرے میں ایک انکاؤنٹر کیا تھا جس میں 25 کے انعامی بدمعاش کو زخمی حالت میں گرفتار کیا

بتایا جارہا ہے کہ ملزم منظم گروہ بنا کر اسلحہ کے زور پر لوٹ کی واردات کو انجام دیتا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف دیگر تھانوں میں بھی مقدمات درج ہیں، اس لیے پولیس اسے بڑی کامیابی قرار دے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.