ETV Bharat / state

طالبان قیدیوں کی رہائی 31 مارچ سے شروع ہوگی - دوحہ امن معاہدہ کے تحت افغان حکومت کو 5 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرے گا

29 فروری کے دوحہ امن معاہدہ کے تحت افغان حکومت کو 5 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرے گا ۔

طالبان قیدیوں کی رہائی 31 مارچ سے شروع ہوگی

author img

By

Published : Mar 26, 2020, 9:40 AM IST

Updated : Mar 26, 2020, 9:58 AM IST

طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ بگرام جیل سے افغان طالبان کے قیدیوں کی رہائی 31 مارچ سے شروع ہوگی۔

ترجمان نے کہا کہ یہ فیصلہ امریکہ، قطر، افغان حکومت، ہلال احمر اور طالبان کی ویڈیو کانفرنس میں کیا گیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ رہائی امریکی حکام کو فراہم کردہ 5 ہزار طالبان قیدیوں کی فہرست کے مطابق ہوگی۔

طالبان قیدیوں کی رہائی 31 مارچ سے شروع ہوگی۔ ویڈیو

واضح رہے کہ 29 فروری کے دوحہ امن معاہدہ کے تحت افغان حکومت کو 5 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنا ہے ، ان 5 ہزار قیدیوں کی رہائی کے بدلے طالبان ایک ہزار قیدی رہا کریں گے۔

قیدیوں کی رہائی کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات کا آغاز ہو گا۔

Last Updated : Mar 26, 2020, 9:58 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.