ETV Bharat / state

ملک نے نہرو کو 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا - وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ان کی 130 ویں جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا

صدر رام ناتھ كووند، نائب صدر وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر سونیا گاندھی سمیت کئی معزز شخصیات نے ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی 130 ویں جینتی پر جمعرات کو خراج عقیدت پیش کی۔

ملک نے نہرو کو 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 2:56 PM IST

ملک کے پہلے وزیر اعظم کی سالگرہ 14 نومبر کو ملک بھر میں ’یوم اطفال‘کے طور پر منایا جاتا ہے۔ سابق صدر پرنب موكھرجي، سابق نائب صدر حامد انصاری، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی سمیت ملک کے کئی سینئر لیڈروں نے پنڈت نہرو کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ملک نے نہرو کو 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا
ملک نے نہرو کو 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا

كووند نے ٹویٹ کر کے اپنےپیغام میں کہا’’ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ان کی 130 ویں جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ راشٹر پتی بھون میں آج بچوں سے ملکر بہت پرجوش ہوں‘‘۔

نائیڈو نے پنڈت نہرو کو گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا’’ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ان کی جینتی پر خراج تحسین۔ تمام پیارے بچوں کو ’یوم اطفال‘ کی دلی مبارک باد۔ آج ہم یہ وعدہ کریں کہ تمام بچوں کو اچھی تعلیم ملے اور وہ ایک مثبت ماحول میں اپنی زندگی بسر کر سکیں‘‘۔

مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کے پنڈت نہرو کو خراج تحسین پیش کی۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا’’ہمارے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی جینتی پر خراج تحسین‘‘۔

مسز گاندھی، ڈاکٹر سنگھ، راہل گاندھی، ڈاکٹر انصاری کے ساتھ ہی کانگریس کے کئی ارکان پارلیمنٹ اور سینئر لیڈروں نے یہاں پنڈت نہرو کی سمادھی شانتی ون جا کر ان کی سمادھی پر گل پوشی کی۔

اس دوران ایک سرودھرم سبھا کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں کانگریس کارکنوں نے حصہ لیا۔

Intro:Body:

irfan kaam kro

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.