ETV Bharat / state

انتخابی نتائج پر کیا کہتے ہیں دہلی کے مسلمان؟ - عام انتخابات

عام انتخابات کے نتائج کے رجحانات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو زبردست سبقت نظر آ رہی ہے۔

delhi
author img

By

Published : May 23, 2019, 4:29 PM IST

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے دہلی کے بڑا ہندو علاقے کے مسلمانوں سے بات چیت کی۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ'انتخابات کے نتائج حیرت انگیز ہے اور ای وی ایم میں گڑبڑی کے سبب اس طرح کے نتائج آنے کا اندیشہ ہے۔'

انتخابی نتائج پر کیا کہتے ہیں دہلی کے مسلمان؟

Intro:لوک سبھا انتخابات کے نتائج میں ایک بار پھر مودی حکومت مکمل طور پر بر سر اقتدار ہوتی نظر آ رہی ہے وہیں دوسری جانب عوام الناس کے رد عمل کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے.

Body:قابل ذکر ہے کہ جہاں ایک طرف عوام میں مودی کے خلاف غم غصہ ہے وہیں دوسری طرف مودی کے کارکنان میں جوش خروش ہے.

عوام الناس سرے سے نکار رہے ہیں تاہم اب جو نتائج سامنے آ رہے ہیں اس سے اس بات کی اور اشارہ کیا جا رہا ہے کہ یہ محض ای وی ایم کی دھاندلی کا نتیجہ ہے.

عوام نے اس صاف طور پر کہا کہ وہ ووٹ کے ذریعے نہیں بلکہ ہیرا پھیری کی وجہ سے حکومت میں آ رہی ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.