ETV Bharat / state

نوئیڈا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ - ڈینگی کے 12 نئے مریض

نوئیڈا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ آج ڈینگی کے 12 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 287 ہوگئی ہے۔ وہیں ڈینگو کی معلومات چھپانے والے نجی ہسپتالوں کو محکمہ صحت کی جانب سے نوٹس جاری کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

نوئیڈا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : Oct 22, 2021, 10:02 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل نوئیڈا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ آج ڈینگی کے 12 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

نوئیڈا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
نوئیڈا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

اس کے ساتھ ہی گوتم بدھ نگر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 287 ہوگئی ہے۔ وہیں ڈینگو کی معلومات چھپانے والے نجی ہسپتالوں کو محکمہ صحت کی جانب سے نوٹس جاری کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق ابھی 31 مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ اکتوبر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کی بھیڑ ہے۔ مریضوں کو ایمرجنسی میں بھی داخل کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف آئی ایس آئی ہسپتال میں بستر بھرے ہوئے ہیں۔ پرائیویٹ ہسپتال میں بھی بستر کو لے کر دقتیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: ضلع میں ڈینگی بخار سے حالات خراب

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ضرورت پڑنے پر مریضوں کو ایمرجنسی میں داخل کیا جائے گا، تاہم مریضوں کے ڈسچارج ہونے پر ہی وارڈ میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.