ETV Bharat / state

طلاق ثلاثہ کی متاثرہ سائرہ بانو سے خاص بات چیت - بل 2019

ایک ساتھ تین طلاق کے معاملے کو سپریم کورٹ لے جانے والی طلاق ثلاثہ کی متاثر سائرہ بانو کو اس کے لیے لمبی لڑائی لڑنی پڑی تھی، نے آج ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'مسلم معاشرے کے لئے یہ بہت ہی برا رسم تھا جسے ختم کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا'۔

ایوان بالا مین تین طلاق بل منظور
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 9:58 PM IST

Updated : Jul 30, 2019, 10:16 PM IST

ایوان بالا میں آج تین طلاق بل 2019 کو منظوری مل گئی ہے اس معاملے کے تحت کسی خاتون کو طلاق دینے کی صورت میں شوہر کو تین سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

واضح رہے کہ اس معاملے کو لیکر ہائی کورٹ جانے والی پہلی خاتون سائرہ بانو نے ای ٹی وی نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ 'اس سارے معاملے کا اصل حقدار مودی حکومت کو ٹھراتی ہیں، کہ حکومت نے اس سارے معا ملے میں ان کا ساتھ دیا'.

سائرہ نے کہا کہ 'مسلم معاشرے کے لئے یہ بہت ہی برا رسم تھا جسے ختم کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا'۔

ایوان بالا مین تین طلاق بل منظور

سائرہ نے کثرت ازدواج کے مسئلے پر مسلم خواتین کو آگے بڑھ کر اس پر پابندی عائد کرانے کی بات کہی ۔

آپ کو بتا دیں کہ آج تین طلاق بل کے تعاون میں 99 ووٹ ڈالے گئے جبکہ اس بل کی مخالفت میں 84 ووٹ ڈالے گئے تھے۔

Intro:नई दिल्ली। राज्यसभा में मुस्लिम (महिला विवाह अधिकार संरक्षण) विधेयक 2019 पास हो चुका है। राज्यसभा में तीन तलाक बिल आज पेश किया गया। यह बिल राज्यसभा में भी पास हो गया है। इस विधेयक के तहत पति को तीन तलाक देने पर 3 साल तक कैद की सजा हो सकती है।

Body: इस मामले में उच्चतम न्यायालय का दरवाजा खटखटाने वाली पहली महिला सायरा बानो हैं जिनसे ईटीवी भारत ने की। ईटीवी भारत ने जब उनसे यह पूछा कि वह इस बिल के पास हो जाने का श्रेय किसको देना चाहेंगी तो उन्होंने कहा कि इसका पूरा श्रेय मोदी सरकार को जाता है जिन्होंने उनकी लड़ाई में उनका साथ दिया।

सायर बानो ने कहा कि तीन तलाक मुस्लिम समाज में एक बहुत बड़ी कुरीति थी जिसे खत्म करना आसान बात नहीं था।

Conclusion:सायरा बानो से जब यह पूछा गया कि मुस्लिम समाज में बहु- विवाह भी एक बड़ी समस्या है क्या इसके लिए वह आगे लड़ाई लड़ेंगी?

इसका जवाब देते हुए उन्होंने कहा कि यह भी एक बड़ी समस्या है और इसके लिए बाकी मुस्लिम महिलाओं को भी आगे बढ़ कर आना होगा तभी हमें जीत हासिल होगी।

राज्यसभा में आज तीन तलाक बिल के पक्ष में 99 वोट पड़े और विरोध में 84 वोट पड़े हैं।
Last Updated : Jul 30, 2019, 10:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.