ڈپٹی چیئرمین نے کہا ہے کہ 'موجودہ وقت میں دنیا میں جو بحران ہے، اس سے لڑنا اور ہرممکن مدد کرنا ہمارا فرض ہے۔ مرکزی حکومت کی قیادت میں سبھی ریاستیں بخوبی اور کامیابی کے ساتھ اس کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ ہم سبھی کی ذمہ داری ہے کہ ہم سبھی شہری حکومت کی ہدایات پرعمل کریں اور اپنی زندگی کی حفاظت میں تعاون بھی کریں۔'
ہری ونش نے مرکزی اور بہار حکومت کو اپنی تنخواہ عطیہ کی
راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نے پی ایم کیئرز فنڈ اور بہار چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں دو دو مہینے کی تنخواہیں عطیہ کی ہیں۔
ہری ونش نے مرکزی اور بہار حکومت کو دو دو مہینوں کی تنخواہیں عطیہ کیں