ETV Bharat / state

شاہ، پرساد اور کنی موزی کی راجیہ سبھا کی رکنیت ختم

بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ، مرکزی وزیر روی شنکر پرساد اور ڈی ایم کے کی رہنما کنی موزی نے لوک سبھا انتخابات میں جیت درج کی ہے جس کے بعد ان رہنماؤں کا راجیہ سبھا کی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔

rajyasabha
author img

By

Published : May 29, 2019, 7:36 PM IST

راجیہ سبھا سکریٹریٹ نے ایک سرکلر جاری کیا ہے اور یہ اطلاع دی ہے کہ 23 مئی سے ان کی راجیہ سبھا (ایوان بالا) کی رکنیت ختم ہوتی ہے۔

لوک سبھا انتخابات 2019 میں امت شاہ نے گاندھی نگر، بی جے پی کے رہنما روی شنکر پرساد نے پٹنہ صاحب اور کنی موزی نے تھو تھو کڑی حلقے سے کامیابی حاصل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.