ETV Bharat / state

رجنی کانت نے حکومت کی حمایت کی - جموں و کشمیر کو خصوصی

جنوبی بھارت کی فلموں کے سپراسٹار رجنی کانت نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کی حمایت کی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 11, 2019, 3:38 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 3:58 PM IST

نائب صدر ایم وینکئیا نائیڈو کے دور اقتدار کے دو برس پورے ہونے پر منعقد پروگرام کے دوران مشہور اداکار رجنی کانت نے کشمیر مسئلے پر حکومت کے فیصلے کے لیے وزیراعظم نریندرمودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ستائش کرتے ہوئے انہیں مہابھارت کا کرشن اور ارجن بتایا۔

رجنی کانت نے مسٹر شاہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ 'مشن کشمیر مہم کے لیے آپ کو دل سے مبارکباد۔'

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 3:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.