ETV Bharat / state

Delhi Wrestling Association: چودھری راج سنگھ پہلوان دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

چودھری راج سنگھ پہلوان کو متفقہ طور پر دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کا صدر منتخب کیا گیا جس کے بعد راج سنگھ پہلوان نے سب کا شکریہ ادا کیا اور ایسوسی ایشن کی ہر ممکن مدد کرنے اور بھارتی طرز کی ریسلنگ کو فروغ دینے کا یقین دلایا۔ Raj Singh elected President of the Delhi Wrestling Association

چودھری راج سنگھ پہلوان دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

author img

By

Published : Jun 27, 2022, 5:48 PM IST

نئی دہلی: دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے پیر کے روز جمنا بازار میں واقع گرو برہمچاری کشتی اکھاڑہ کے ہیڈ آفس میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی اکھاڑے کے کوچز شامل ہوئے اور سبھی نے متفقہ طور پر راج سنگھ پہلوان کو بلا مقابلہ دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کا نیا صدر منتخب کیا۔ صدر منتخب ہونے کے بعد چوہدری راج سنگھ پہلوان نے سب کا شکریہ ادا کیا اور ایسوسی ایشن کی ہر ممکن مدد کرنے اور بھارتی طرز کی ریسلنگ کو فروغ دینے کا یقین دلایا۔ Raj Singh elected President of the Delhi Wrestling Association

مزید پڑھیں:

اس دوران دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے نو منتخب ایگزیکٹو کا بھی اعلان کیا گیا جس میں روی آہوجا بطور چیئرمین، بیجناتھ سود جنرل سکریٹری، چودھری شیام سنگھ ٹانک کو خزانچی، امیت ڈھاکہ، روہت ڈھلوڈ کو وائس چیئرمین، کرن پال کو وائس چیئرمین اور چاؤ بھولا پہلوان کو پی آر کے طور پر منتخب کیا گیا، اس کے علاوہ پنڈت ویبھو شرما (گرو جی) کو خصوصی سرپرست کے طور پر چنا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.