ETV Bharat / state

Delhi Weather: دہلی میں بارش، لوگوں کو گرمی سے راحت ملی

author img

By

Published : Jun 21, 2022, 5:35 PM IST

دہلی کے کئی حصوں میں بارش ہوئی جس سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ تین دنوں میں دہلی میں مانسون سے پہلے کی بارش میں 34 فیصد تک کمی آئی ہے Rains bring relief to people in Delhi۔

Delhi Rain
Delhi Rain

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے کچھ حصوں میں منگل کو درمیانی درجہ کی بارش ہوئی جس سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی۔ اس دوران کم از کم درجہ حرارت 24.9 ڈگری تک پہنچ گیا، جو موسم کے اوسط سے تین ڈگری کم ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔ گذشتہ تین دنوں میں دہلی میں مانسون سے پہلے کی بارش میں 34 فیصد تک کمی آئی ہے Rain in Delhi, people were relieved from the heat۔

ویڈیو دیکھیے۔
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ نے کہا کہ دارالحکومت میں ہوا کے معیار کا انڈیکس درمیانے زمرے میں درج کیا گیا ہے۔ آج صبح 8.30 بجے نسبتاً نمی کا تناسب 71 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ دارالحکومت میں پیر کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو موسم کے اوسط سے چھ ڈگری کم تھا۔مزید پڑھیں:

محکمہ موسمیات نے کہا کہ جنوب مغربی مانسون 27 جون کے آس پاس دہلی پہنچ جائے گا۔
(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.