ETV Bharat / state

'وزیراعظم حراستی کیمپ کے تعلق سے جھوٹ بول رہے ہیں' - ڈیٹینشن سینٹر کے تعلق سے جھوٹ بول رہے ہیں

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے آسام کے ماتیا ڈٹینشن سینٹر کا ویڈیو ٹویٹ کیا ہے۔ راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگایا ہے کہ وہ ڈیٹینشن سینٹر کے تعلق سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ راہل گاندھی نے کہا کہ 'آر ایس ایس کے پی ایم بھارت ماتا سے جھوٹ بول رہے ہیں'۔

ڈیٹینشن سینٹر کے تعلق سے پی ایم جھوٹ بول رہے ہیں: راہل گاندھی

author img

By

Published : Dec 26, 2019, 1:23 PM IST

Updated : Dec 26, 2019, 2:53 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے حال میں دہلی کی ریلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے تعلق سے کانگریس اور دیگر پارٹیوں کے ذریعہ افواہ پھیلائے جانے کا الزام لگایا تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے الزام لگایا کہ کانگریس اور دیگر پارٹیاں افواہ پھیلا رہی ہیں کہ مسلمانوں کو ڈیٹیشنس سینٹر بھیجا جائے گا۔
راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ڈیٹینشن سینٹر کی تعمیر پر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا ہے۔

ڈیٹینشن سینٹر کے تعلق سے پی ایم جھوٹ بول رہے ہیں: راہل گاندھی
ڈیٹینشن سینٹر کے تعلق سے پی ایم جھوٹ بول رہے ہیں: راہل گاندھی
وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کی ریلی میں تقریر کے دوران کہا تھا کہ ان کی پارٹی نے این آر سی پر کوئی بات نہیں کی ہے اور کانگریس اور دوسری پارٹیوں پر الزام لگایا تھا کہ وہ افواہ پھیلا رہے ہیں کہ مسلمانوں کو ڈیٹینشن سینٹر میں بھیجا جائے گا۔ بتایا جا رہا ہے کہ آسام کے ماتیا میں ڈیٹینشن سینٹر کی تعمیر کی جارہی ہے جس میں 46 کروڑ سے زائد رقم خرچ ہورہے ہیں اور اس میں 3000 لوگ رہ پائیں گے۔ یہ ڈیٹینشن سینٹر 15 منزلہ ہوگی جس میں 13 منزلیں مردوں کے لیے اور 2 منزلیں خواتین کے لیے ہوں گی۔ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ 2018 میں وزارت داخلہ نے 46.41 کروڑ روپیے کمپاؤنڈ کے تعمیر کے لیے سینکشن کئے تھے۔ یہ ڈیٹینشن سینٹر گوہاٹی سے 129 کلو میٹر کی دوری پر ہے۔

Intro:Body:

INTERNATIONAL

Conclusion:
Last Updated : Dec 26, 2019, 2:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.