ETV Bharat / state

'امیٹھی میں شکست کے خوف نے وائے ناڈ پہنچا دیا' - Rahul Gandhi is feeling unsafe in Amethi.

روی شنکر پرساد نے کہا ہے کہ کانگریس صدر راہل گاندھی کو احساس ہوگیا ہے کہ اترپردیش کے امیٹھی سے وہ انتخاب ہار رہے ہیں اس لیے انھوں نے محفوظ جگہ کا انتخاب کیااور کیرالہ کے وائے ناڈ پارلیمانی حلقہ سے بھی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا۔

s
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 12:01 AM IST

بی جے پی کے سینئر رہنما روی شنکر پرساد نے اتوار کو یہاں صحافیوں سے کہاکہ راہل انتخابی ہندو ہیں۔

انھوں نے کہاکہ 2011کی مردم شماری کے مطابق وائے ناڈ میں 49 فیصد ہندو آبادی ہے ۔راہل کویہ سیٹ محفوظ نظر آئی اس لیے انھوں نے امیٹھی کےساتھ ہی اس سیٹ سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

a
a

مرکزی وزیر نے کہاکہ راہل نے محسوس کرلیا ہے کہ روایتی سیٹ میں ان کی کشتی اب ڈوب رہی ہے اس لیے انھوں نے امیٹھی سے بھاگنےمیں ہی بھلائی سمجھی۔ان کے جھوٹی تشہیر کی اب قلعی کھل گئی ہے اور ان کی اصلیت اب سب کے سامنےآچکی ہے۔

وہ یہ بھی سمجھ گئے ہیں کہ عوام کا ان پر سے اعتماد اٹھ گیاہے ۔بے بس اور غیر محفوظ محسوس کرکے وہ کیرالہ کی طرف بھاگے ہیں ۔

اس سے قبل کانگریس نے آج یہاں راہل گاندھی کے امیٹھی کے ساتھ ہی وائے ناڈ سے انتخاب لڑنے کا اعلان کیاتھا۔

کانگریس کے اس اعلان کے بعد مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے انکے اس فیصلہ پر نکتہ چینی کی اور کہاکہ ان کی پارٹی راہل کا مقابلہ کریگی ۔

انہوں نے ٹوئیٹر پر راہل گاندھی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.