ETV Bharat / state

’مودی، کسانوں کو صنعت کاروں کا ’غلام‘ بنا رہے ہیں‘ - کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی مرکزی حکومت کو گھیرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے جبکہ آج انہوں نے کسانوں سے متعلق بلوں کے سلسلے میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کسانوں کو صنعت کاروں کا ’غلام‘ بنا رہے ہیں جسے ملک کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گا۔

Modiji making farmers slaves of corporate houses: Rahul
’مودی، کسانوں کو صنعت کاروں کا ’غلام‘ بنا رہے ہیں‘
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 3:27 PM IST

کانگریس زراعت سے جڑے بلوں کے سلسلے میں حملہ آور بنی ہوئی ہے۔ یہ بل لوک سبھا میں پاس ہوچکے ہیں اور انہیں آج راجیہ سبھا میں پیش کیاگیا ہے۔

Modiji making farmers slaves of corporate houses: Rahul
’مودی، کسانوں کو صنعت کاروں کا ’غلام‘ بنا رہے ہیں‘

وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ کانگریس رہنما نے آج ٹویٹ کرکے کہا، ’’مودی حکومت کے زرعی مخالف ’کالے قانون‘ سے کسانوں کو زرعی پیداوار مارکیٹنگ کمیٹی (اے پی ایم سی) کسان مارکیٹ ختم ہونے پر کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کیسے ملے گی اور ایم ایس پی کی گارنٹی کیوں نہیں ہے؟ مودی جی کسانوں کو صنعت کاروں کا غلام بنا رہے ہیں جسے ملک کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گا۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.