ETV Bharat / state

راہل گاندھی، پی چدمبرم کے دفاع میں اترے

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پی چدمبرم کے حق میں ٹوئٹ کرتے ہوئے مودی حکومت کی شدید نکتہ چینی کی ہے۔

پی چدمبرم کے حق میں راہل گاندھی
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 3:25 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:00 PM IST

انہوں نے لکھا ہے کہ مودی حکومت پی چدمبرم کی کردار کشی کر رہی ہے۔

اس کے علاوہ راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ وہ اختیارارت کے غلط استعمال کی مذمت کرتا ہوں۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ ای ٹی ، سی بی آئی اور میڈیا کے بعض گوشوں کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔

پی چدمبرم کے حق میں راہل گاندھی
پی چدمبرم کے حق میں راہل گاندھی

عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس رنجن گگوئی کے بابری مسجد-رام جنم بھومی تنازع کی سماعت میں مصروف ہونے کے سبب سابق مرکز وزیر پی چدمبرم کو عبوری ضمانت سے متعلق معاملہ میں فی الحال راحت نہیں مل سکی ہے۔

مسٹر چدمبرم کے وکیل کپل سبل نے جسٹس این وی رمن کی بنچ کے سامنے معامل کو پیش کیا لیکن انہوں نے اس بابت کوئی فیصلہ دینے سے انکار کرتے ہوئے متعلقہ معاملہ چیف جسٹس کے پاس بھیج دیا۔

جسٹس رمن نے اس درمیان مسٹر چدمبرم کو گرفتاری سے عبوری راحت دینے سے بھی انکار کردیا۔

اس کے بعد مسٹر کپل سبل نے چیف جسٹس کی بنچ کی جانب رخ کیا لیکن وہاں بابری مسجد-رام جنم بھومی تنازع کی سماعت شروع ہوچکی تھی،اس لئے سابق مرکز وزیر کی عرضی پر سماعت نہیں ہوسکی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.