ETV Bharat / state

راہل نے کورونا کے سلسلے میں مودی حکومت پر پھر نشانہ لگایا - Corona case is on the rise in the country

راہل گاندھی نے کورونا کے مسلسل بڑھ رہے معاملوں کے سلسلے میں کسی نامعلوم مفکر کی مثال کے ساتھ ہفتے کو مودی حکومت پر نشانہ لگایا

راہل نے کورونا کے سلسلے میں مودی حکومت پر پھر نشانہ لگایا

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 10:46 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا کے مسلسل بڑھ رہے معاملوں کے سلسلے میں کسی نامعلوم مفکر کی مثال کے ساتھ ہفتے کو مودی حکومت پر نشانہ لگایا اور کہا کہ بار بار ایک ہی طریقہ سے الگ الگ نتیجوں کی امید کرنا سنکی پن ہے۔

گاندھی نے ٹویٹ کرکہا،’’بار بار ایک ہی کام کرنا اور اس میں بھی الگ نتیجے کی امید کرنا ایک سنک ہی ہے- نامعلوم۔‘‘

راہل نے کورونا کے سلسلے میں مودی حکومت پر پھر نشانہ لگایا
راہل نے کورونا کے سلسلے میں مودی حکومت پر پھر نشانہ لگایا
اس کے ساتھ ہی انہوں نے لاک ڈاؤن کے چاروں مراحل میں کورونا کے مسلسل بڑھے گراف کو بھی پوسٹ کیا ہے جن میں دکھایا گیا ہے کہ ہر لاک ڈاؤن میں متاثرین کی تعداد مسلسل بڑھی ہے۔کانگریس لیڈر نے کورونا بحران کے سلسلے میں حکومت پر کل بھی نشانہ لگاتے ہوئے کہا تھا’’بھارت ایک غلط دوڑ جیتنے کے راستے پر بڑھ رہا ہے۔یہ گھمنڈ اور نا اہلیت کے خطرناک مرکب کے نتیجے میں پیدا ہوا خطرناک سانحہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.