ETV Bharat / state

Dussehra 2022 راہل اور پرینکا نے وجے دشمی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

author img

By

Published : Oct 5, 2022, 2:16 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے وجے دشمی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ Rahul and Priyanka Greets Nation on Vijayadashami

راہل اور پرینکا نے وجے دشمی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے وجے دشمی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ راہل گاندھی نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا، "نفرت کی لنکا جلے، تشدد کے میگھناد کا خاتمہ ہو، تکبر کے راون صفایا ہو، سچائی اور انصاف کی فتح ہو۔ تمام ہم وطنوں کو وجے دشمی کی بہت بہت مبارکباد۔" Rahul Gandhi Greets Nation on Dussehra

  • नफरत की लंका जले
    हिंसा का मेघनाद मिटे
    अहंकार के रावण का अंत हो
    सत्य और न्याय की विजय हो।

    समस्त देशवासियों को विजयदशमी की हार्दिक शुभकामनाएं।

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) October 5, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

پرینکا گاندھی نے کہا، "آپ سب کو وجے دشمی بہت مبارک ہو، یہ تہوار جھوٹ، تکبر اور ناانصافی پر انصاف، ہمدردی، سچائی اور انکساری کی جیت کی علامت ہے۔" Priyanka Gandhi Greets Nation on Dussehra

  • आप सभी को असत्य, अहंकार व अन्याय पर करुणा, सत्य, विनम्रता व न्याय की विजय के प्रतीक पर्व विजयदशमी की हार्दिक शुभकामनाएं।

    #Vijayadashami

    — Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) October 5, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: VP Dhankhar GreetsPres People eve of Dussehra نائب صدردھنکھر نے دسہرہ کے موقع پرعوام کو مبارکباد دی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.