ETV Bharat / state

راہل نے زرعی قانون کو لے کرحکومت کو پھر ہدف تنقید بنایا - راہل نے زرعی قانون کو لے کر

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے زرعی قانون کے سلسلے میں مودی حکومت کو پھر ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون لاکر کسانوں کے لئے موت کا فرمان جاری کیا گیا ہے۔

Rahul again targeted the government over the agriculture bill
راہل نے زراعت سے متعلق بل کے سلسلے میں حکومت کو پھر ہدف تنقید بنایا
author img

By

Published : Sep 28, 2020, 4:10 PM IST

راہل گاندھی نے پیر کو ٹویٹ کیا کہ ’’زراعت سے متعلق قانون ہمارے کسانوں کے لئے موت کا فرمان ہے۔ ان کی آواز پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ کے باہر دونوں جگہ دبائی گئی۔ یہ ثبوت ہے کہ بھارت میں جمہوریت ختم ہوگئی ہے۔‘‘

rahul gandhi's tweet
راہل گاندھی کا ٹویٹ

اس کے ساتھ ہی انہوں نے اخبار میں شائع ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین کہتے ہیں کہ بل کو پاس کرتے وقت جب ووٹ اسپلیٹ کا مطالبہ کیا گیا تو اپوزیشن اپنی سیٹوں پر نہیں تھے لیکن راجیہ سبھا ٹی وی کی تصویریں کچھ اوردکھارہی ہیں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.